اَرفَق پورن پوری
محفلین
احمد رضا فہرؔ قادری (ارفق)
قصبہ پورن پور ضلع پیلی بھیت اترپردیش انڈیا
قصبہ پورن پور ضلع پیلی بھیت اترپردیش انڈیا
میرا نام احمد رضا فہر قادری (ارفق) ہےخوش آمدید ارفق صاحب۔
اپنا ذرا تفصیلی تعارف کروائیں کہ کیا مشاغل ہیں زندگی میں؟ اور یہ ضلع پیلی بھیت اترپردیش میں کہاں واقع ہے۔
فی الحال تو اس فورم میں ابھی جلدی ہی شامل ہوا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک سے اس کو سمجھ نہیں پا رہا ہوں ۔۔۔۔۔رہنمائی فرمائیں کہ نام وغیرہ کہاں سے تبدیل ہوتا ہےمیرا نام احمد رضا فہر قادری (ارفق) ہے
اپنے ہی جامعہ البنات جو کہ عربی فارسی بورڈ لکھنو سے منظور شدہ ہے کا خادم ہوں
تین سبجیکٹس میں (انگلش ، اردو، تعلیم ) پوسٹ گریجویٹ ہوں بی ایڈ بھی ہوں
پیلی بھیت اترپریش کے مغربی حصے میں واقع ہے
سبحان اللہ ۔۔۔ اللہ پاک زندگی میں ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے، اور دین کی جو خدمت آپ سرانجام دے رہے ہیں، اس کا بھرپور اجر عطافرمائے۔ آمین۔میرا نام احمد رضا فہر قادری (ارفق) ہے
اپنے ہی جامعہ البنات جو کہ عربی فارسی بورڈ لکھنو سے منظور شدہ ہے کا خادم ہوں
تین سبجیکٹس میں (انگلش ، اردو، تعلیم ) پوسٹ گریجویٹ ہوں بی ایڈ بھی ہوں
پیلی بھیت اترپریش کے مغربی حصے میں واقع ہے
نام کی تبدیلی کا تو مجھے خود اندازہ نہیں۔ ممکن ہے بھائی محمد خلیل الرحمٰن راہنمائی فرما سکیں۔فی الحال تو اس فورم میں ابھی جلدی ہی شامل ہوا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک سے اس کو سمجھ نہیں پا رہا ہوں ۔۔۔۔۔رہنمائی فرمائیں کہ نام وغیرہ کہاں سے تبدیل ہوتا ہے
آمین و ایاک آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالا علیہ وسلمسبحان اللہ ۔۔۔ اللہ پاک زندگی میں ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے، اور دین کی جو خدمت آپ سرانجام دے رہے ہیں، اس کا بھرپور اجر عطافرمائے۔ آمین۔
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرانام کی تبدیلی کا تو مجھے خود اندازہ نہیں۔ ممکن ہے بھائی محمد خلیل الرحمٰن راہنمائی فرما سکیں۔
شکریہ جزاک اللہخوش آمدید احمد رضا صاحب۔
تشکراتاردو محفل میں خوش آمدید ۔اَرفَق پورن پوری صاحب ۔
شکریہ جزاک اللہاحمد رضا بھائی اردو محفل میں خوش آمدید