تعارف احمد رضا فہر قادری (ارفق)

خوش آمدید ارفق صاحب۔
اپنا ذرا تفصیلی تعارف کروائیں کہ کیا مشاغل ہیں زندگی میں؟ اور یہ ضلع پیلی بھیت اترپردیش میں کہاں واقع ہے۔
میرا نام احمد رضا فہر قادری (ارفق) ہے
اپنے ہی جامعہ البنات جو کہ عربی فارسی بورڈ لکھنو سے منظور شدہ ہے کا خادم ہوں
تین سبجیکٹس میں (انگلش ، اردو، تعلیم ) پوسٹ گریجویٹ ہوں بی ایڈ بھی ہوں
پیلی بھیت اترپریش کے مغربی حصے میں واقع ہے
 
فی الحال تو اس فورم میں ابھی جلدی ہی شامل ہوا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک سے اس کو سمجھ نہیں پا رہا ہوں ۔۔۔۔۔رہنمائی فرمائیں کہ نام وغیرہ کہاں سے تبدیل ہوتا ہے
 
سبحان اللہ ۔۔۔ اللہ پاک زندگی میں ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے، اور دین کی جو خدمت آپ سرانجام دے رہے ہیں، اس کا بھرپور اجر عطافرمائے۔ آمین۔
 
فی الحال تو اس فورم میں ابھی جلدی ہی شامل ہوا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک سے اس کو سمجھ نہیں پا رہا ہوں ۔۔۔۔۔رہنمائی فرمائیں کہ نام وغیرہ کہاں سے تبدیل ہوتا ہے
نام کی تبدیلی کا تو مجھے خود اندازہ نہیں۔ ممکن ہے بھائی محمد خلیل الرحمٰن راہنمائی فرما سکیں۔
 
السلام علیکم جزاك اللّه‎‎ خيرًا

آپ اپنی ہی تصویر یا الٹے ہاتھ پر اوپر اپنے نام پر کلک کریں وہاں تمام آپشن دستیاب ہیں۔

آپ قادری سلسلے کے ماشاء اللہ کس خانوادے سے بیعت ہیں۔ کوئی سلسلے کی ویب سائٹ یا فیس بک پیج ہو تو لکھیے گا۔
 
Top