احناف ڈاٹ کام کو شیطان ڈاٹ نیٹ سے بدل دیا گیا!

فرضی

محفلین
اسلامی لائبریری کی سائٹ www.ahnaf.com کو www.shaitaan.net پر ری دائریکٹ کر کے account suspended کا میسیج آرہا ہے ۔

مجھے تو کسی ہیکر کی کاروائی لگتی ہے ۔ کوئی بھائی ہے جو اس سائٹ کے منتظمین سے رابطہ رکھتے ہوں اور وہ صحیح صورت حال سے آگاہ کر سکیں۔

شکریہ
 

فاتح

لائبریرین
نہیں، ہیکنگ والا چکر تو نہیں ہے شاید، کیوں کہ دونوں پاکستانیوں ہی کی ویب سائٹس ہیں اور ایک ہی سرور پر ہوسٹ کی گئی ہیں۔
شاید عدم ادائیگی کے باعث اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے۔ لیکن اگر آپ ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا لاہور کا نمبر ہے:
042
8794787
 

فرضی

محفلین
سائٹ بیک ٹو نارمل ہوگئی ہے نئے آؤٹ لک کے ساتھ ۔ ٹاپ ریفرل میں اردو ویب کانام سب سے اوپر ہے:)
 
Top