مقدس
لائبریرین
مشکل تو وہ ہے جو آپ نارملی کرتے ہیں۔۔ یہ تو آسان ہے بهیاایسی شاعری کرنا آسان ہے کیا؟
بهول گئے آپ۔۔۔ میری شاعری۔۔۔ شوہر پاکستان گیا ہے
مشکل تو وہ ہے جو آپ نارملی کرتے ہیں۔۔ یہ تو آسان ہے بهیاایسی شاعری کرنا آسان ہے کیا؟
ہاہاہاہاہاہاہا
اچھا ہے بھئی اچھا ہے
آپ کا احوال ملاقات و سلسلہ مدارات
سر منڈھاتے ہی پڑ گئے اولےکب سے ہوئی اس کی شروعات
حسرت اُن غنچوں پہ ہے۔ور آج کل کیسے ہیں حالات و واقعات
مشکل تو وہ ہے جو آپ نارملی کرتے ہیں۔۔ یہ تو آسان ہے بهیا
بهول گئے آپ۔۔۔ میری شاعری۔۔۔ شوہر پاکستان گیا ہے
وہ پہلا "گل" ہی بهاری پڑ گیا تها بهیامیری مراد ایسی شاعری کے محرک سے تھی۔
ہممم۔۔۔۔! شوہر پاکستان گیا ہے کہ بعد آپ نے کوئی نیا گل نہیں کھلایا۔
وہ پہلا "گل" ہی بهاری پڑ گیا تها بهیا
ہممم!
ہمیں بھی کسی نے اوپر یہی سمجھایا ہے کہ "اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں"
ہی ہی ہی بهیا۔۔۔۔ ایسی باتیں ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا کرتے ہیں۔۔۔ اپ بهی ایسے ہی کیا کریں
چھا گئے۔
"دل جلا" نہیں "جسم کُٹا" ہے۔