احوال ایک شادی کا برائے گرو

محمد وارث

لائبریرین
-------------

ایک دوسرا رستہ یہ ہو سکتا ہے کہ خود متعلقہ زمرہ کے/ کی موڈریٹر آپ کی پوسٹ میں پروف ریڈنگ کر لیں ۔
----------

شکریہ آپ کا سیدہ شگفتہ صاحبہ اس طرف توجہ دلانے کیلیئے۔

جی میں اس سیکشن کا موڈریٹر اور میں قطعاً نہیں سمجھتا کہ میرے فرائض منصبی میں یہ بھی شامل ہے کہ میں غلطیاں نکال کر درست کرتا رہوں۔

والسلام
 

محسن حجازی

محفلین
ہم کو بھی ایک واقعہ بیان فرمانا تھا مگر ہائے وقت۔۔۔ کہ ہمیں اللہ نے دیا بھی بہت ہے اور ضائع بھی بہت کرتے ہیں۔
 
Top