امیج میپ کے ذریعے خبروں کی سرخیوں سے تفصیلی خبر کا لنک ہوتا ہے۔ جس کی سہولت ورڈ پریس میں امیج میپ پلگ اِن کے ذریعے دستیاب ہے
امیج میپ میں آپ تصویر کے کسی بھی حصے کو کسی دوسرے صفحے کے لیئے لنک کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں ، مثلاََ میری تصویر کے سر پر کلک کرنے سے ایک الگ صفحہ کھلے اور میری گردن پر کلک کرنے سے الگ صفحہ، اسی طرح دائیں کندھے اور بائیں کندھے کو کلک کرنے سے الگ الگ صفحے کھل جائیں۔احباب کا بہت شکریہ
مجھے اس کے بارے پتہ نہیں کیا اس کی مزید تفصیل اپ بتاسکتے ہیں ؟
امیج میپ کونسا لون کافی سارے ہیں اور اس کے استعمال کا طریقہ بھی بتادیںامیج میپ میں آپ تصویر کے کسی بھی حصے کو کسی دوسرے صفحے کے لیئے لنک کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں ، مثلاََ میری تصویر کے سر پر کلک کرنے سے ایک الگ صفحہ کھلے اور میری گردن پر کلک کرنے سے الگ صفحہ، اسی طرح دائیں کندھے اور بائیں کندھے کو کلک کرنے سے الگ الگ صفحے کھل جائیں۔
جاس میں ایسا ہوتا ہے کہ اخبار کے صفحات اسی طرح تصویری شکل میں ویب سائٹ پر موجود ہوں گے جیسے کہ آپ کے اوپر والے لنک میں نظر آ رہے تھے صرف ہو گا یہ کہ آپ نے ہر خبر کے ڈبے کو اس کی تفصیل کے ایک الگ صفحے سے لنک کیا ہو گا اور جب کسی نے بھی سرخی کو دیکھتے ہوئے اس خبر کی تفصیل پڑھنی چاہی وہ صرف اس خبر کو کلک کر کے اسی کے تفصیل والے صفحے کو کھول سکتا ہے۔ آپ اوپر دیا ہوا جنگ اخبار کا ای پیج جنگ والا لنک کھول کر دیکھ سکتے ہیں کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں۔
میرا خیال ہے یہ پلگ اِن انسٹال کر کے ٹرائے کریں۔ ورڈ پریس پلگ اِنامیج میپ کونسا لون کافی سارے ہیں اور اس کے استعمال کا طریقہ بھی بتادیں
میں نے ورڈپریس انسٹال کرلیا ھے ؟
مہربانی ہوگی
کیا لکھا ہے بھائی؟؟؟اسی کہ کیا ہے کیکن کیس تاراھ استعمال کرنا ہے اس کا کہی آپشن نہیں آرہا یہ دیکھیں
ورڈ پریس کے لیے بہت اچھا پلگ ان ملا ہے یہ ڈیفالٹ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کچھ نئی تبدیلیوں کے ساتھ ہے اور اس میں ایک اضافی بٹن امیج میپ کا ہے۔ یعنی آپ کسی بھی پوسٹ یا پیج میں کوئی تصویر ڈال کے اسے حسب ضرورت میپ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو اس سلسلے میں مزید مدد کی ضرورت ہو تو رابطہ کریں ۔اوہ کس طرح استعمال کروں اس کا آپشن نہیں مل رہا