خوشی
محفلین
کس سے بدلا لینا ہو خوشی جی ؟
خیر مل جائے گا کتنا چاہیئے "چھٹانک،گرام، یا کلو، ؟
مع السلام
چھٹانک بھر ہی کافی ہے میں نے عابدہ پروین کو نہیں لگانا
کس سے بدلا لینا ہو خوشی جی ؟
خیر مل جائے گا کتنا چاہیئے "چھٹانک،گرام، یا کلو، ؟
مع السلام
چھٹانک بھر ہی کافی ہے میں نے عابدہ پروین کو نہیں لگانا
میرے خیال میں آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔
خوشی جی دیوان کا نام کیا رکھیں گے۔۔۔ دیوانِ میرا جی از علی ذاکر جی
لڑ کون رہا ہے خوشی جی ؟
مع السلام