فلک شیر
محفلین
اس طبیعت کے ہی تو سارے رولے ہیں مرشد!فلک بھائی آپ اتنے برسوں بعد تبصرہ کرتے ہیں کہ ہم اصل تحریر بھول جاتے ہیں اور سمجھ نہیں آتا کہ آپ کا تبصرہ کس کے بار ے میں کیا کہہ رہا ہے۔
اور اس پر بھی طبیعت ہر بار مائل نہیں ہوتی کہ اصل تحریر دوبارہ سے پڑھی جائے ۔
اکثر بے دلی.... گاہے بددلی
نت اداسی ت کرلاسی
طبیعت کا کیا کریں
کچھ تجویز ہو