1 -رجحان طبعیت یا ذہن وغیرہ کا قدرتی یا فطری جھکاؤ اور رغبت، توجہ، میلان۔ادبی ذوق رکھنے والے دوستوں کی خدمت میں درخواست ہے۔۔۔۔کہ
کہیں سے بھی تحقیق کرکے، اس سوال کاجواب دینے کی کوشش کرے۔۔
رجحان، تحریک اوردبستان میں کیافرق ہے؟
ادب اورفن میں کیافرق ہے؟
1 -رجحان طبعیت یا ذہن وغیرہ کا قدرتی یا فطری جھکاؤ اور رغبت، توجہ، میلان۔
2 -تحریک حرکت دینے یا ہلانے کا عمل۔
3 -دبستان اسکول، مکتب، مدرسہ، مکتبۂ فکر۔
4 -ادب اخلاق یا معاشرتی اصول کی پابندی، شایستگی، تہذیب، تمیز، عادات و مذاق کا اعلٰی معیار۔
5 -فن دستکاری، صنعت، کاریگری، خوبی، قابلیت، استعداد۔
اجی جو بندے کی سمجھ میں آیا اپنی بساط بھر کچھ کوشش کی دیکھیئے یہاں اساتذہ بھی موجود ہیں کوئی راہنمائی فرمائے انتظار فرمائیے اگر مجھے کچھ مذید سمجھ میں آیا تو ضرور شئیر کر دوں گاشکریہ۔۔۔فاروق احمدبھائی۔۔۔آپ نے اچھی کوشش کی ہے، لیکن اسکی ادبی تعریفیں ہونی چاہئے۔۔کچھ تفصیل کے ساتھ