علی احمد صاحب
محفلین
ادب کی تعریف کیا ہے آپ کے لفظوں میں,؟
آپ کی سوچ میں.؟
آپ کی سوچ میں.؟
ادب.۔۔ آپ کی وسعتِ نظر میں کیا ہے؟؟؟یہ آپ نے ادب آداب کے بارے میں پوچھا ہے یا لٹریچر؟
مطلب ادیب وہ ہے جس میں سلیقہ ہو,میری رائے میں ادب سلیقے کا نام ہے. چاہے وہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں ہو.
اور کلاسیکل ادب؟؟؟جو آدمی کو انسان بنا دے . . .
وارث بھائی کی نظر میں ادب کا مفہوم,بڑوں کا ادب
چھوٹوں کے آداب
میں نے ادب کا عمومی مفہوم بیان کرنے کی کوشش کی ہے. ادیب تو مخصوص معنوں میں ہی مستعمل ہے. اس حوالے سے ادب کی جو تعریف مجھے کافی حد تک مناسب لگی وہ کچھ دنوں پہلے میں نے پوسٹ کی تھی. آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں.مطلب ادیب وہ ہے جس میں سلیقہ ہو,
زندگی کے کسی بھی شعبے میں.۔۔