فاروق احمد بھٹی
محفلین
محترم نزیر بھائی کو اردو محفل پر میری طرف سے ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔۔۔۔اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔آمین
محترم نزیر بھائی کو اردو محفل پر میری طرف سے ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔۔۔۔اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔آمین
بہت بہت مبارک بهائی
سلامت رہیں لکھتے رہیں
ماشاء اللہ!
بہت مبارک ہو نذیر بھائی!
بہت خوشی ہوئی آپ کے ہزار مراسلے کی تکمیل پر۔
یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں!
ہم نے تو 9 سے 14 صرف 5 دن کا فرق رکھا تھا محفل پر آنے میں کہ آپ کی آمد 9 مارچ کو ہوئی اور 14 مارچ کو محفل اور اہل محفل نے ہمارا دیدار کیا مگر آپ نے تو حد ہی کر دی میرے اس 66ویں مراسلے پر 1000 مراسلے کیے بیٹھے ہیں۔۔۔ہوائی جہاز پر سوار ہیں کیا؟؟؟
بہرحال ڈھیروں مبارکیں اتنی کہ سمیٹے نہ سمٹے
مبارک ہو
؟؟
سارے شعراء سے رشتہ داری قائم ہو جائے گی تو غزلیں کیا موچی لکھیں گے ۔۔۔
ویسے۔۔۔۔۔ آپ ۔۔۔تو خاکسار نہیں ہوتے۔۔فاروق احمد بھٹی بھائی بہت نوازش آپ نے نا چیز کو یاد رکھا ۔
دیکھا تو سمجھا کہ شاید غلطی سے ٹائپ ہو گیا ہے مگر جب
دیکھا تو لگ رہا ہے کہ شاید غلطی سے ٹائپ نہیں ہوا۔ خصوصاً ادب دوست صاحب سے گزرش ہے کہ میری رہنمائی فرمائیںنزیر بھائی
مبارکاں، ودھیاں جی۔۔۔۔ ماشااللہ
نزیر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ محفل میں ایک خوبصورت اضافہ ہیں آپ
ویسے۔۔۔۔۔ آپ ۔۔۔تو خاکسار نہیں ہوتے۔۔
کوئی میری تصحیح کرے گا کہ جناب کا نام "نذیر" ہے یا "نزیر"
"نذیر" نام تو میں نے سن رکھا ہے مگر "نزیر" پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں۔
جب
دیکھا تو سمجھا کہ شاید غلطی سے ٹائپ ہو گیا ہے مگر جب
دیکھا تو لگ رہا ہے کہ شاید غلطی سے ٹائپ نہیں ہوا۔ خصوصاً ادب دوست صاحب سے گزرش ہے کہ میری رہنمائی فرمائیں