راحیل فاروق
محفلین
حضرت،سنگِ میل عبور کرنا مبارک ہو۔ آپ واقعی محفل کی آبرو ہیں۔
لٹیروں سے ہوشیار!
بلکہ یوں کہئے: بھرا برتن ہی ابلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں تو برتن کے پیندے میں سوراخ کرنا پڑا ہےدراصل خالی برتن بجتا زیادہ ہے
خوب سیرت ہیں یہ تو ہمیں بھی معلوم ہو چکا لیکن خوب صورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطلب خفیہ ملاقاتیں۔۔۔خوبصورت اضافہ
اتنا کچھ ہو گیا اور ہمیں پتا بھی نہیں چلا۔۔۔۔۔۔بہت خوبع۔۔ تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے دیوانے کا نام ۔۔۔
نزیر دراصل عربی میں جمع متکلم کا صیغہ ہے جس کا معنی ہے: "ہم دیکھ رہے ہیں" گویا احباب (محب کی جمع) آپ سے اپنے پیار کا اظہار کر رہے ہیں اور یوں کہنا چاہتے ہیں کہ ہم ہر وقت چشم تصور سے آپ کے دیدار میں گم ہیں۔ اسی لیے تو چھپے لفظوں میں آپ کو خوبصورت اضافہ بھی کہہ گئے اور آپ ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ارے بھولے بادشاہ!!!!(ویسے نام نذیر ہی ہوتا ہے خدا معلوم احباب کیونکر نزیر لکھتے ہیں )
ارے ہماری کیا مجال کے ہم نام تبدیل کریں ہم تو آپ کے بیان کردہ پہ ایمان لائے بیٹھے ہیں۔ کہ اب بھلا اپنا نام کوئی غلظ کیسے لکھ سکتا ہے۔اور وہ بھی آپ۔۔۔۔۔۔(ویسے نام نذیر ہی ہوتا ہے خدا معلوم احباب کیونکر نزیر لکھتے ہیں )
نام : محمد نزیر
پیشہ : آجکل بے روزگار
عمر : تقریباً تین لاکھ گھنٹے
رنگت : سیاہی مائل گورا
قد : شام کے سائے کی مانند
مزاج : دوستانہ
اور مزید جو آپ چاہیں پوچھ لیجئے ، خاکسار حاضر ہے
اسلامی بھائی۔۔خوب سیرت ہیں یہ تو ہمیں بھی معلوم ہو چکا لیکن خوب صورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطلب خفیہ ملاقاتیں۔۔۔
حضرت،سنگِ میل عبور کرنا مبارک ہو۔ آپ واقعی محفل کی آبرو ہیں۔
لٹیروں سے ہوشیار!
حضور یہ کسر نفسی ہے ورنہ آپ کے الفاظ آپ کی علمیت کے غماز ہیں۔بلکہ یوں کہئے: بھرا برتن ہی ابلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں تو برتن کے پیندے میں سوراخ کرنا پڑا ہے
خوب سیرت ہیں یہ تو ہمیں بھی معلوم ہو چکا لیکن خوب صورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطلب خفیہ ملاقاتیں۔۔۔
اتنا کچھ ہو گیا اور ہمیں پتا بھی نہیں چلا۔۔۔۔۔۔بہت خوب
ہم ہر وقت چشم تصور سے آپ کے دیدار میں گم ہیں
کہ اب بھلا اپنا نام کوئی غلظ کیسے لکھ سکتا ہے۔اور وہ بھی آپ۔۔۔۔۔۔
چوہدری صاحب ، دوستوں سے ملاقات میں کیا سنسنی؟اسلامی بھائی۔۔
صرف ملاقاتیں کہنا کیا کم سنسنی خیز تھا، جو آپ نے ساتھ خفیہ بھی لگا دیا ۔۔
مبارک ہوآپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
نوٹ: تمام الفاظ سنجیدگی سے قطعاً دُور رکھیے، ذوق زیادہ خراب ہو تو ادب دوست حضرات سے رجوع کیجئے۔حضور یہ کسر نفسی ہے ورنہ آپ کے الفاظ آپ کی علمیت کے غماز ہیں
ہم نے تو آپ جیسے بزرگوں سے ہی سنا ہے کہ خط وکتابت آدھی ملاقات ہے۔ابھی تک تو کسی محفل کے دوست سے ملاقات نہیں ہے
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ بے شک جیسی بھی حالتیں بدلیےلیکن چشم تصور سے دیدار کرنے والوں کی نظریں آپ تک نہ پہنچ سکے گیحضور بتا دیا کریں، بندہ بشر ہے کبھی کسی حالت میں ، کبھی کسی حالت میں ۔۔ تو کم از کم بتا دیا کریں۔
ہیں ںںںںںںں.....اے مینوں کہیا.....سی مینوں تے پتا ای نئیں چلیامتروک یا ہزاری کی ضمیر خرم انصاری بھائی کے پُر مزاح تبصرے کی طرف تھی
لفظ "اسلامی بھائی" فاعل کے طور پر لے رہے ہیں یا مفعول کے؟ویسے پورے مراسلے میں " اسلامی بھائی" کی ترکیب سے لگا کہ یہ چوہدری صاحب ہی کا مراسلہ ہے
ارے حضور اس میں معذرت کی کیا بات ہے ہم واقعی میں سمجھے تھے کہ ایسانام ہوتا ہے۔حضور یہ ابتدا کی بات ہے جب گوگل ٹرانسلیٹ پر رومن لکھ کر کاپی کرتا تھا اور یہاں پیسٹ کرتا تھا ( طویل تحریر میں اب بھی یہی وطیرہ ہے )
اس لیے املا کی غلطی ہو گئی میں معذرت خواہ ہوں۔
وہ لائن آپ پروپیگنڈا کرنے کی کسی ماہر کو پڑھائیں، پھر دیکھیں ۔۔۔وہ ان سے کیا کیا مطلب نکالتا ہے۔چوہدری صاحب ، دوستوں سے ملاقات میں کیا سنسنی؟
ویسے پورے مراسلے میں " اسلامی بھائی" کی ترکیب سے لگا کہ یہ چوہدری صاحب ہی کا مراسلہ ہے
ہم نے تو آپ جیسے بزرگوں سے ہی سنا ہے کہ خط وکتابت آدھی ملاقات ہے۔
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ بے شک جیسی بھی حالتیں بدلیےلیکن چشم تصور سے دیدار کرنے والوں کی نظریں آپ تک نہ پہنچ سکے گی
ہیں ںںںںںںں.....اے مینوں کہیا.....سی مینوں تے پتا ای نئیں چلیا
لفظ "اسلامی بھائی" فاعل کے طور پر لے رہے ہیں یا مفعول کے؟
ارے حضور اس میں معذرت کی کیا بات ہے ہم واقعی میں سمجھے تھے کہ ایسانام ہوتا ہے۔
ایک لفظ ہے
نُزیر۔۔۔ن پر پیش ۔۔
اس کا مطلب ہے۔۔۔۔زیرک ۔۔دانا۔۔۔خوش طبع۔۔
ہم نے سمجھا شاید یہی نام ہو اسی لیے ہم نزیر لکھتے رہے۔
وہ لائن آپ پروپیگنڈا کرنے کی کسی ماہر کو پڑھائیں، پھر دیکھیں ۔۔۔وہ ان سے کیا کیا مطلب نکالتا ہے۔
شکر ہے بچ گئے
مشکل اردو لکھنے میں آپ پہلے کیا کم بھاری بھار تھے کہ اب پیارے پیارے اسلامی بھائی بھی ساتھ مل گئے۔پروپیگنڈا کرنے کے ماہر کا تو نہیں پتہ فی الحال خرم انصاری بھائی کو سمجھائیں ، فاعل مفعول کیا ہے ۔
ایک تھپڑ ایک گھونسا ایک لات
فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلات