ادب

ادب کی تعریف کیا ہے؟

  • Yes

    Votes: 0 0.0%
  • No

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    0
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آپ کو کہا ہے کہ زمرے کا خیال رکھا کریں، یہ ماحولیات کے زمرے میں ادب کو کہاں فٹ کر رہے ہیں؟
اور یہ "ادب کی تعریف کیا ہے؟ میں yes اور No کہاں سے آ گیا؟

آپ اردو محفل کے نئے رکن ہیں، چند دن اردو محفل میں گھومیں پھریں، اس کے ماحول کو سمجھیں پھر نئے نئے دھاگے کھولیں۔
 

میر انیس

لائبریرین
شاہنواز عامر صاحب شاید بات سمجھ نہیں پارہے رات کو چار بجے تک ہماری ذاتی پیغام کے ذریعے بات ہوتی رہی اور میں آپکو یہی سمجھاتا رہا کہ آپ نئے ہیں ابھی نئے نئے دھاگے کھولنے کا اپنا شوق دبا کر رکھیں اور محفل کے مزاج کو سمجھنے کےلئے مختلف زمروں کا پہلے اچھی طرح مطالعہ کریں آپ شاید پہلے کسی ایسے فورم پر رہے ہیں جہاں اپنی طرف سے کوئی بھی سیر حاصل تحریر سے پہلےایک موضوع دیدیا جاتا ہو پھر اس پر بحث چلتی ہو ۔ جیسے یہ آپ پاکستان کی حفاظت کے عنوان سے بھی ایک موضوع شروع کرچکے ہیں صرف ایک جملہ لکھ کر ۔ جب کہ محفل میں اسکے بر عکس پہلے اپنی طرف سے کوئی نقطہ نظر پیش کیا جاتا ہے یا کوئی خبر دی جاتی ہے پھر اس پر تبصرہ ہوتا ہے ۔ اور آپ کی تحریر سے اختلاف یا اتفاق کا اظہار کیا جاتا ہے
 
آپ بجا فرما رہے ہیں موضوع دینے والا ہوں اور کام ہورہا ہے مواد لکھ رہا ہوں مشورے کا شکریہ عمل کرنے کی کوشش کرتا ہون
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ میں اچھا خاصا صحتمند ہوں اور آپ جیسوں کی وجہ سے دبلا ہوں گا بھی نہیں۔ لیکن کیا ہے کہ :

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر​
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر​

علامہ تو نرم و نازک کلام کا کہہ گئے ہیں، لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر سخت و کرخت کلام بھی اثر نہیں کرتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
"ایسے" میں وہی شامل ہیں جن کے متعلق میں نے لکھا ہے کہ ان پر سخت و کرخت کلام بھی اثر نہیں کرتا۔
 
ادب زندگی کا ایک اہم جز ہے جو ہمیں زندگی سے روشناس کرواتا ہے ادب کا ہماری زندگی سے نکل جانا ایسا ہی ہے جیسے ایک باغ بغیرمالی کے یہ ہمیں زندگی کے رموز سے آگاہ کرتا ہے اگر ہم لوگ اسی ماحول کےمطابق زندگی گزاریں تو ہماری تکلیفیں کافی حدتک کم ہوجائیں گی ہونگی تو محسوس نہیں ہوں گی
 
Top