ابن سعید نے انٹرویو کا وعدہ کیا تھا وہ وفا نہیں ہوا۔
ویسے بھی میری باری ابھی آنی نہیں ہے کوئی 5-6 برس بعد آئی بھی تو اکیلے آنے سے رہا اپنی اہلیہ کے ساتھ ہی مہمان بنوں گا۔ تاکہ ایک دوسرے کو کہنیاں مار مار کے جواب دیں۔ اور میل فی میل اکٹھا بھی رہیں۔ ارے ہاں زیادہ بہتر تو یہ ہوگا کہ قسطوں میں بلوا لیجئے گا۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا
آپ نے 25 لوگوں کی شادیاں کرانے کا وعدے کیے تھے جو ابھی تک کنوارے ادھر ادھر بھٹک رہے ہیں
نمبر 1 پر آبی تھا وہ بے چارہ اس دن سے نہیں آیا جس دن سے اس کے یو کے جانے کے سپنے چور چور ہو گئے ہیں۔
میری تو خیر ہے ان کی آہ لگے گی ہائے بے چارے سامان پیک کر چکے تھے کہ نا ہو گئی اب کیا ہو ۔وہ لڑکی میں نے بیچ کر چوکلیٹ کھا لی تھی
چلو پھر ایسے کو تیسا ہی ہوا