ادھار اور وعدے یاد دلائیں

تیشہ

محفلین
نا بڑی مہربانی آپ کی ایسا نا ہو پھر مجھے گدھے کا اوتار لگانا پڑے:grin:

zzzbbbbnnnn.gif

اب کی بار گھوڑے کی لگا لینا :chatterbox:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
اور دھاگے کے شروع میں آپ کے انٹرویو کی بات ہوئی آپ نے پانچ چھے برس بعد پر ٹال دیا :) اس مراسلے کو بھی پانچ سال تو ہونے ہی والے ہیں :) آپ کو کیا لگتا تھا وقت نہ گزرے گا :)
 
سعود بھیا جی میں کچھ وعدے یاد دلاؤں؟؟؟ ;)
سعود سر آپ نے ایک بار جادو نگری بسانے کا وعدہ کیا تھا "یاد ہو کہ نہ یاد ہو" :) :) :)
اور دھاگے کے شروع میں آپ کے انٹرویو کی بات ہوئی آپ نے پانچ چھے برس بعد پر ٹال دیا :) اس مراسلے کو بھی پانچ سال تو ہونے ہی والے ہیں :) آپ کو کیا لگتا تھا وقت نہ گزرے گا :)
ایسا نہیں لگ رہا کہ لوگ ہم پر حملہ آور ہو رہے ہیں! :) :) :)
ویسے وہ وعدہ انٹویو کا نہ تھا بلکہ مہمان والی لڑی کا تھا، اور ہم مہمان بنائے جا چکے ہیں، وہ لڑی محفل میں موجود ہے۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ایسا نہیں لگ رہا کہ لوگ ہم پر حملہ آور ہو رہے ہیں! :) :) :)
ویسے وہ وعدہ انٹویو کا نہ تھا بلکہ مہمان والی لڑی کا تھا، اور ہم مہمان بنائے جا چکے ہیں، وہ لڑی محفل میں موجود ہے۔ :) :) :)
جب آپ لوگوں سے عدے کر کر کے یوں غائب ہو جائیں گے یا وعدے بھول جائیں گے تو "حملے" ہی ہوں گے پھر۔۔۔:cautious:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
ایسا نہیں لگ رہا کہ لوگ ہم پر حملہ آور ہو رہے ہیں! :) :) :)
ویسے وہ وعدہ انٹویو کا نہ تھا بلکہ مہمان والی لڑی کا تھا، اور ہم مہمان بنائے جا چکے ہیں، وہ لڑی محفل میں موجود ہے۔ :) :) :)
لوگوں کا حق بنتا ہے پھر جب کہ ایسے حملے کی دعوت دینے والی لڑی بھی آپ ہی کی بنائی ہوئی ہے :) پہلے تو اُس مہمان والی لڑی کا لنک دیجیئے پہلی فرصت میں :) اور پھر یہ بتائیے کہ کیا آپ کو واقعی ہی لگتا ہے کہ آپ "جادو نگری" کا پڑھ کر بھی اس کے بارے میں کچھ نہ کہیں گے تو ہم بھی بھول جائیں گے ؟ :)
 
یہ رہا ربط۔ :) :) :)
باقی باتوں کا جواب ادھار رہا۔
 
لوگوں کا حق بنتا ہے پھر جب کہ ایسے حملے کی دعوت دینے والی لڑی بھی آپ ہی کی بنائی ہوئی ہے :)
مسکانچی، آپ کو دہرے معیار کے بارے میں کوئی خبر نہیں؟ عالمی سیاست تو آپ کا موضوع ہے، پھر تو معلوم ہی ہونا چاہیے۔ اور سنیں، ہمیں "خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا" کی مثال نہ بنایا جائے۔ :) :) :)
پہلے تو اُس مہمان والی لڑی کا لنک دیجیئے پہلی فرصت میں :)
ملاحظہ فرمائیں، لیکن وہاں کچھ لکھ کر اس لڑی کو پھر سے دھکا دینے کی ضرورت نہیں۔ :) :) :)
اور پھر یہ بتائیے کہ کیا آپ کو واقعی ہی لگتا ہے کہ آپ "جادو نگری" کا پڑھ کر بھی اس کے بارے میں کچھ نہ کہیں گے تو ہم بھی بھول جائیں گے ؟ :)
بھولنے کو کون کافر کہتا ہے اور ویسے بھی پریاں کب کوئی بات بھولتی ہیں۔ بس ابھی تو اسسٹنٹ اپائنٹ کر رہے ہیں، جیسے ہی معاونین کی فوج تیار ہو گئی، پھر سے جادو کا شو شروع ہو جائے گا۔ :) :) :)
 
Top