خٹک صاحب ناراض نہ ہوجائیں اس لئے بہتر ہے کہ کسی اور دھاگے میں گپ شپ کی جائے ۔
خٹک صاحب ناراض نہ ہوجائیں اس لئے بہتر ہے کہ کسی اور دھاگے میں گپ شپ کی جائے ۔
چلیں امید کرتے ہیں کہ کوئی لکھ ہی دے۔
جی ۔ میرا تعلق کوئٹہ سے ہے ۔لگتا ہے آپ کا تعلق کوئٹہ سے ہے زین صاحب۔۔
میں ژوب کا ہوں ۔۔
بس جی خیال کیجئے گا کہ بہت زیادہ ہی جذباتی نہیں ہوجائیے گا۔
اس محفل کو لے کر۔
کیونکہ جو جو زیادہ جذباتی ہوا ہے اس کو آگے جاکر
بہت ٹائٹ ٹائٹ ڈس پڑی ہیں
آپ کا نام کیا ہے ؟
اور اس بوچھی بر وزن بوتھی کا کیا مطلب ؟
لیکن جو بھی لکھے، لکھے گڑ والیوں کی ہی ترکیب۔
جلیبیاں خریدنے کی ضرورت ہی کیا ہے بھلا ۔ خود بنائیں ۔ خود بنانے کا اکو اک فیدا ہے کہ اچھی ہوں یا بری ، بندا کھا پی جاتا ہے ۔ اب ہماری محفل کے باورچی خانے کی شان اگر جلیبیاں بنانے کی ترکیب لکھ دیں تو امید ہے کہ نتیجہ زیادہ بہتر نکلے گا۔
وسلام
جی ۔ میرا تعلق کوئٹہ سے ہے ۔
بہت خوب۔ پھر تو آپ کا کوئٹہ آنا جانا ہوگا
میدہ گھولنا اور چینی کا شیرہ بنانا ۔ میدے سے جلیبیاں تل لیں اور شیرے میں ڈال دیں ۔ دس منٹ بعد نکالیں اور مزے اڑائیں ۔
اب بتائیں اتنی جلدی سوائے انڈے کے اور کیا بنایا جا سکتا ہے
ویسے اتفا ق ہے کہ گڑ کی جلیبی تو میں نے بھی کبھی نہیں کھائی اور نہ کبھی سنی ۔ فہیم کراچی میں کہیں ملتی ہوں تو بتائیں موقع ملا تو چکھ لوں گا۔
وسلام
طالوت اتنی رات گئے جاگ رھے ھیں کیا لاٹری نکل آئی ھے