تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید کاشف جاوید۔ شاید اس سے پہلے کہیں میں لڑکی سمجھ کر مخاطب کر گیا ہوں۔ واقعی لڑکی ہی سمجھتا تھا۔
اصل نام میں کب سوئچ کر رہے ہیں؟
یہاں یہی ہوتا ہے۔ کچھ دن محفل میں گزرنے پر سب کی درخواست ہوتی ہے کہ ان کا لاگ ان نام اردو میں کر دیا جائے، اور عجیب و غریب قسم کے ناموں کو سادہ بنانے کی درخواست کی جاتی ہے۔ اور نبیل یا زکریا ، منتظمین مان بھی لیتے ہیں۔
 

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
سب سے پہلے تو شکریہ

اور نام کی میں تمام ممبران اور انتظامیہ سے گرازش کرتا ھوں کہ اس کو کچھ مت کہیئے گا کیونکہ یہ نام میری جان ھے

اس کے حوالے سے ایک بات بتا دوں کہ ایک فورم پر قانون بن گیا کہ سب اپنے اوریجینل نیم یا پھر کسی بھی چیز کا نام رکھ لیں لیکن سمبلز اور ڈیجٹس ختم کر دئیے گئے لیکن اس فورم پر واحد میرا آئی ڈی تھا جو اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ قائم رہا :party:

اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ میں نے جس انداز سے ایڈمن سے کہا تھا کہ اس کو اردو میں تمنا کر دیں شائد اس سے ایڈمن کو مجھ پہ رحم آیا تھا اور انھوں نے مجھے کہیں اور بھی دیکھا تھا تو کہنے لگے آپ پہ یہی سوٹ کرتا ھے


تو میری آپ سب سے بھی گزارش ھے کہ پلیز کوئی بھی اس نک کو چینج کروانے کی کوشش نہ کرے پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز


خوش رہیں
 

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
چند دنوں میں نہین 2 دنوں میں


لیکن اس میں میرا کیا قسور اب میں نے تو سب کو روکا تھا
اب دیکھیں نہ آپ بھی تو باز نھیں آئے نہ(ھی ھی ھی ھی ھی ھی ھی ھی ھی

اور نام کے ساتھ ڈیشز اور کوماز والی بات تو انداز اپنا اپنا
آپ نے بھی تو عارفکریم لکھا ھے اس کو عارف کریم بھی لکھا جا سکتا تھا۔۔۔
تو میں بھی خود مختار:party:
 

مدرس

محفلین
شکریہ اس انداز میں کہا کہ جیسے کبھی کسی نے آپ کو اچھےانداز سے خطاب نہ کیا ہو
 

sajjad hyder

محفلین
i warmly wellcome to you here. and lot of wishes for you. i think you will enjoy here like me hahahahahahhahahahahaahahahahhahahahahahahahhahah:party::party::party::party::party:


















ارے کمال ھے بھئ اثر ھی نیہں ھوا آپ کو تو:idontknow:



















چلو شاباش اب واپس جائو:whistle:















ابھی تک یہیں ھیں آپ؟:notlistening:

بڑے ڈھیٹ ھیں آپ بھی:noxxx:



چلیں اب یہاں تک آ ہی گئے ھیں تو موضوع بھی پڑھتے جائیں۔۔۔




السلام علیکم!


میں گوگل میں کچھ سرچ کر رہا تھا جب مجھے اردوویب کا لنک ملا مجھے اردو سے محبت ھے تو کہیں بھی اردو دیکھتا ھوں تو ٹپک پڑتا ھوں:biggrin:


ارے حیران کیوں ھو رھے ھیں آپ؟

تمنا تو بس آئی ڈی ھے اس پہ نہ جائیں میں لڑکا ھوں:party:

اپنا تعارف بھی کروا دوں آپ لوگوں کو۔۔۔


تو جناب میرا نام
محمد کاشف جاوید ھے



مسقط میں اپنی ایک شاپ ھے وھین کام کر رہا ھوں

جب فارغ ھوتا ھوں تو زیادہ ٹائم کمپیوٹر پر گزرتا ھے اس کے علاوہ گانے موویز شاعری سے بھی لگائو ھے ۔۔۔



تو پھر کیا خیال ھے مجھے ویلکم بھی کھے گا کوئی یا اب واپس جانے کا ارادا ھے:rollingonthefloor:[/SIZE][/FONT][FONT=Urdu_Emad_Nastaliq] [/FONT][/QUOTE]
 

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
ہماری طرف سے بھی دیر سے ہی سہی مگر خوش آمدید؟ امید ہےکہ آپ کا انوکھا انداز محفل کی جان رہے گا
جی جان کا تو نہیں کہہ سکتا لیکن انشاء اللہ زندگی اور قسمت نے ساتھ دیا تو آپ لوگوں کے ساتھ ھوں ۔ ۔ ۔

اور اتنے دن غیر حاضری کی وجہ بتا چکا ھوں
امید ہے آپ لوگ ناراض نہیں رھیں گے

بہت بہت شکریہ
 
Top