مبارکباد اراکینِ محفل کی بھتیجی کی سالگرہ

خرم

محفلین
جی بالکل شمشاد بھائی مجھے علم ہی نہیں‌تھا اس دھاگے کے بارے میں۔ دراصل پچھلے دو دن سے کام اور بٹیا کی سالگرہ میں ہی مصروف رہا اور محفل پر آنا ہی نہ ہوا۔ آپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں کا تو شکریہ بھی ادا نہیں‌کیا جا سکتا بس دعا کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو خرم آپ کو بھی اور نور العین کو بھی یہ پہلی سالگرہ۔ اللہ تعالیٰ اس کو دونوں زندگیوں میں ہر جگہ سرخ رو کرے۔ آمین۔
 
Top