سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اردو محفل : جشن سالگرہ
اراکین محفل در نظر شعراء و در عکسِ شعر
جی میں حاضر ہوگیا۔۔۔ تھوڑی دیر ہوگئی۔۔۔ لکھنے کو تو اسی وقت لکھنے لگا تھا لیکن ہائے رے بجلیعمار
کہاں ہیں ، یہاں آجائیں اپنی بیاض لے کر![]()
بیاض ہی کہتے ہیں ناں![]()
شکریہ سارہ۔ ابھی میرا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔عمار بہت اچھے شعر لکھے سب کے لئے ۔۔۔:clapp:
زبردست ابن علی ۔۔:clapp: :clapp:
عمار اور ابن علی صاحب کمال کا لکھا آپ نے ، زبردست۔۔۔![]()
ون اینڈ اونلی باجو کے لیے
دل کی اچھی ہیں بہت، ان سے نہ ڈریئے لیکن
ان کے غصہ سے اے ہمدم! ذرا بچ کر رہئے
سوچتے کیا ہیں کہ کس نام پکاریں ان کو؟
سب جو کہتے ہیں وہی یعنی کہ "باجو" کہئے