ویسے ایک سوال مفتیاں اسلام سے پوچھا جانا چاہئے کہ حرام کمائی پر زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ میں یہ نہیں کہ رہا کہ مشرف کی ساری کمائی حرام کی ہے)ہو سکتا ہے اس نے دنیاوی ٹیکس نہ دیا ہو لیکن زکواۃ دیتا ہو۔
یہ سوال بے بنیاد ہے۔ویسے ایک سوال مفتیاں اسلام سے پوچھا جانا چاہئے کہ حرام کمائی پر زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ میں یہ نہیں کہ رہا کہ مشرف کی ساری کمائی حرام کی ہے)
چچ چچ چچ چچ چچ چچ چچویسے ایک سوال مفتیاں اسلام سے پوچھا جانا چاہئے کہ حرام کمائی پر زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ میں یہ نہیں کہ رہا کہ مشرف کی ساری کمائی حرام کی ہے)
انیس بھائی ! ایک کا بڑا جرم دوسرے کے چھوٹے جرم کا جواز نہیں بن سکتا۔ اگر آپ ساتھ ثبوت بھی پیش کرتے تو بات میں وزن بھی ہوتا۔شریف و بھٹو خاندانوں کے تجزیہ بھی پیش کیا جائے۔۔ پھر تو مشرف ایسا لگے گا جیسے پہاڑ کے برابر اونٹ۔۔۔
شریف برادران سے بڑا ٹیکس چور ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا۔
میری مراد عوام الناس کے متعلق ہے۔ کوئی بھی ایسا کرے تو؟صرف مشرف کا نام کیوں لے رہے ہیں؟ سبھی لیڈروں کے متعلق پوچھنا چاہیے ناں۔
مشرف کا بس ایک جرم ہے جس کی وجہ سے مجھے اس پر غصہ آتا ہے۔۔۔انیس بھائی ! ایک کا بڑا جرم دوسرے کے چھوٹے جرم کا جواز نہیں بن سکتا۔ اگر آپ ساتھ ثبوت بھی پیش کرتے تو بات میں وزن بھی ہوتا۔
یہ کہ کر آپ جمہوریت کی مخالفت کر رہے ہیں۔ جس حکمران کی مخالفت کرنے والا کوئی نہیں ہوتا وہ فرعونیت کی راہ پر چل پڑتا ہے۔مشرف کا بس ایک جرم ہے جس کی وجہ سے مجھے اس پر غصہ آتا ہے۔۔۔
اگر وہ اس وقت ان تمام سیاستدانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ دیتا تو آج پاکستان سکون سے ہوتا۔۔
اس کا بس یہی جرم ہے کہ اس نے ان سب کو بخش دیا۔