انیس الرحمن
محفلین
میں لعنت بھیجتا ہوں جمہوریت پر۔۔۔یہ کہ کر آپ جمہوریت کی مخالفت کر رہے ہیں۔ جس حکمران کی مخالفت کرنے والا کوئی نہیں ہوتا وہ فرعونیت کی راہ پر چل پڑتا ہے۔
جمہوریت نہ تو میرا پیٹ بھرتی ہے اور نہ ہی میرے جان مال کا تحفظ کرتی ہے۔۔۔
مجھے آمریت پسند ہے۔۔ جس میں ہر طرح کا سکون ہے۔