اردر صرف و نحو - گرائم

m.mushrraf

محفلین
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

مجھے اردر صرف و نحو - گرائمر سے متعلق کتابوں کی تلاش ہے خواہ نام ہی پتہ چل جائیں
میری مراد شامل نصاب کتابیں اور ان کی شروحات نہیں بلکہ ایسی کتابیں جو قدیم مستند مصنفین کی ہوں
 

محمد وارث

لائبریرین
اور یہ کہ اگر آپ اس کتاب کا مقدمہ پڑھیں تو مولوی صاحب نے ابتدا سے لیکر انکے زمانے تک اس موضوع پر لکھی جانی والی تقریباً تمام کتب کا ذکر بھی کیا ہے!
 

زین

لائبریرین
وارث بھائی ! مجھے واحد جمع کے استعمال میں مشکل پیش آتی ہے
یہ کتاب فی الحال تو میں ڈائونڈ لوڈ کررہا ہوں اگر کوئی اور اس طرح کی کتا ب بھی ہے تو برائے مہربانی نام و دیگر ضروری تٍفصیل بتادیں۔
اگر کسی ای بک ہوجائے تو کیا ہی بات ہوگی۔
شکریہ
والسلام
 

m.mushrraf

محفلین
جزاك الله خيرا

دراصل یہ کتاب میرے پاس ہے اس کے علاوہ کسی کتاب کی نشاندہی کر دی جیئے
بعض سوالات اس کتاب کے مطالعے کے باوجود تشنہ طلب رہ جاتے ہیں
 

کتاب کی یہ اشاعت ( اِ ڈیشن ) کافی پرانی ہے۔مولوی صاحب نے بعدازاں اس پر نظرِ ثانی کی تھی اوراس اشاعت ( اِ ڈیشن ) کے بعد یہ تین دفعہ شائع ہو چکی ہے ۔

کسی صاحب کو پاکستان میں اس کی جدید اشاعت کے ناشر کامکمل پتہ اور فون نمبر معلوم ہو تو ضرور بتادیں۔میں وہ نظرِ ثانی والی اشاعت خریدناچاہتاہوں۔

یا کسی کے پاس اپناذاتی نسخہ موجود ہو اور وہ اس کو قیمتا / اس سے فوٹوکاپی ( بشرطیکہ حقوقِ ملکیت متاثر نہ ہوں ) دینے کو تیار ہو تو مجھ سے رابطہ کرے۔
 
Top