محمد عویدص عطاری
محفلین
اچھی پیش رفت ہے ۔۔۔۔
پسند كرنے كا شكريه۔اچھی پیش رفت ہے ۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہاسمیں نئی کتابیںجمع کرنے کا جو طریقہ وہ سمجھ میں نہیں آیاکتابیں کہاںاور کس فارمیٹ اور کسطرح رکھ نی ہے شکریہ
میں نے آپ کو ذاتی پیغام میں اپنا موبائل نمبر اور اسکائپ کا آئی ڈی بھیج دیا ہے براہ مہربانی مجھ سےموبائل یا اسکائپ پر رابطہ کریں۔شکریہThis page uses frames, but your browser doesn't support them.
السلام علیکم محترم ذیشان صاحب آپکےاسکام دلی مسرت اوردل سے آپکے اورآپکے اھلِ خانہ کے لئے دعاء نکلی اللہ آپکو دونوں جہان کی خوشیاں عطاءفرائیں آمین آپکے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق عمل کیا توکتاب کو کھول نے پر یہ پیغام آیااورکتاب نہیںکھلی آگے راہنمائی فرمائیں دوسری بات یہ ہے کہ کتابوںکو جمع کرنے کا یہ عمل تووقتی ہے جوکمپوٹر کو فارمیٹ کرنے کے بعد دوبارہ کرنا ہوگا اسکا کوئی مستقل حل بتلائیں تیسری بات یہ فتوٰی دارالعلوم اس میں مکمل ہے یا اس کی کچھ جلدیں ہےاور کیا اس میں پی ڈی ایف فائل بھی ڈالی جاسکتی ہے
آپ کا مینیو سے کیا مراد ہے اگر تو اس سے کتابوں کا شجرہ مراد ہے جہاں کتابوں کی فہرست ہوتی ہے تب تو ٹھیک ہے ۔جیسے یہ ہےاب جب اس مینو کو کھولا جہاں میں نے اپنی ترتیب کی تھی تو کھل نےپر یہ پیغام اوپر لکھا ہوا تھا This page uses frames, but your browser doesn't support them اور کتاب نہیں کھلی والسلام