یہ تھریڈ بہت پرانا ہے اور اس پر ہر چھ مہینے بعد وہی پرانی بحث شروع ہو جاتی ہے، زیک نے صرف طنز کے انداز میں اپنے بلاگ پر سرچ انجن سے آنے والوں کے بارے میں بتایا تھا کہ لوگ زیادہ تر اردو میں کیا تلاش کر رہے ہوتے ہیں۔ عجیب بات ہے کہ اکثر لوگ اس طنز کو سمجھ ہی نہیں پائے ہیں۔ بہرحال میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔