اردولنک ڈیجیٹل اردو لایبریری

الف عین

لائبریرین
اس وقت تو چیٹ بھہی کام نہیں کر رہا ہے... جب دیکھا تھا تو رجسٹریشن کا ماڈیول بھی کام نہیں کر رہا تھا. محض بغیر رجسٹر کئے ممکن ہو رہی تھی محض چیٹ..
ویسے ہی لائبریری کس پروگرام میں ہے، کہ اردو لنک چاٹ الگ ہے اور اردو لمک ویب چاٹ الگ. ؎
چھ منٹ ویڈیو چلانے کے بعد بھی کچھ سمجھ مین نہیں آیا.
بہتر ہو جو کتابیں مکمل ہو گئی ہوں ان کی لسٹ یہاں بھی پوسٹ کر دیں. یا اپنے بلاگ پر ہی لگا دیں.
 

arifkarim

معطل
اظفر صاحب: آپنے اپنا اردو لنک سافٹویر، مائکروسافٹ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایسا بنڈلڈ بنایا ہےکہ ایک نیا صارف اسے باآسانی استعمال ہی نہیں‌کر سکتا!
براہ کرم اپنے اردو لنک کے پروگرامز، کرلپ کی طرح الگ الگ پیکج کی شکل میں شایع کیا کریں۔
 

اظفر

محفلین
قادیانیت کی تبلیغ کیے جانے کی وجہ سے میں اور بہت سے لوگوں نے اردولنک سے ہاتھ کھینچ لیا ہے
 

دوست

محفلین
پاء جی لائبریری کو آپ چیٹ سے الگ ہی رکھیں تو بہتر رہے گا۔ اور اس کے لیے سادہ سی ویب سائٹ ہی کافی ہے کُجا کہ ایک عدد جاوا پروگرام اتار کر نصب کیا جائے پھر سارا کام کیا جائے۔ اتنے رپھڑ کون پالتا ہے سائیں یہاں۔
 

الف عین

لائبریرین
میں بھی اس کوان انسٹالکرنےوالاہوں۔محض لائبریری کےلئے یہ سب کیوں قبول کئے جائیں ؟ سسٹم کےساتھ جو سافٹ وئر کھیلتا رہے اسکو میں پسند نہیں کرتا۔معاف کرنا اظفر میری صاف بات کہنے پر
 

اظفر

محفلین
جی آپ کی بات درست ھے لایبریری کا الگ سافٹ ویر ہونا چاہیے ، اور ہو گا ان شااللہ جلد ہی
 
Top