خرم شہزاد خرم
لائبریرین
سعود بھائی کی بات درست ہے میں ان سے متفق ہوں
بالکل ٹھیک نبیل بھائی میں تدوین کر کے صرف سیرت النبی ﷺ کیے دیتا ہوں تاکہ سلسلہ چلتا رہے ۔۔ اور اختلاف سے بھی بچا جاسکے ۔۔ باقی میں نے وضاحت کردی ہے کہ مقابلہ کی نوعیت ’’ صلاحیتوں میں نکھار سے ہے ‘‘ نہ کہ کسی قسم کے تمغہ جاتی مقابلے سے ۔ سو امید ہے کہ آپ اور دیگر احباب کا ساتھ رہے گا اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ آپ اشتہار سے میلادالنبی کا لفظ منہا کردیں اور ( سیرت النبی ﷺ کردیں) میں یہاں سے حذف کیے دیتا ہوں ۔ جزاک اللہمحمود، میرے خیال میں میلاد النبی سے تو ہر ایک کو ایک ہی مخصوص تاثر ملے گا۔ اگر مراد سیرت النبی پر مضمون نگاری کی دعوت دینا ہے تو میلاد النبی کا اضافہ کرنا ضروری نہیں ہے۔
خاکسار تہِ دل سے آپ کی دعوتِ عام کا مشکور ہے۔۔۔!شکریہ پیارے ذیشان نصرؔ بھائی ضرورشامل ہوں ہمیں خوشی ہوگی ۔
’’ دعوتِ پیرِ مغاں عام است ‘‘