محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
ان شاء اللہ تعالیٰ اس لڑی میں اردو زبان کے حروف تہجی کی ترتیب پر مفردات کو چار زبانوں (اردو،عربی،فارسی،انگریزی) میں پیش کیا جائے گا۔
پہلی سطر میں اردو لفظ کا منبع و ماخذ ذکر کیا جائے گا۔
دوسری سطر میں اردو لفظ تحریر کیا جائے گا۔
تیسری سطر میں اس لفظ کا عربی ترجمہ لکھا جائے گا۔
چوتھی سطر میں اس لفظ کا فارسی ترجمہ لکھا جائے گا۔
اور پانچویں سطر میں اس لفظ انگریزی ترجمہ لکھا جائے گا۔
یعنی ہر لفظ کی ترتیب کچھ یوں ہوگی:
(منبع)
اردو
عربی
فارسی
انگریزی
بسا اوقات ایک مفرد لفظ کے متعدد معانی ہوتے ہیں ، ہر ایک معنی کے لحاظ سے دیگر زبانوں میں الگ الگ الفاظ استعمال ہوتے ہیں ، اس صورت میں کوشش یہ جائے گی کہ اردو لفظ کے متعدد معانی میں سے کسی ایک معنی کا باقی تین زبانوں میں ترجمہ پیش کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔

آخری تدوین: