اردو الفاظ کا معمہ -- اردو گیم

الف نظامی

لائبریرین
ایک اردو گیم حاضر خدمت ہے۔​
game.jpg

زپ فائل کو ایکسٹریٹ کرکے game.exe کو چلائیں۔
ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کا ہونا ضروری ہے۔

ابھی اس میں ایک ہی گیم مسل ہے جو کہ dataset کے فولڈر میں game.gf کے نام سے موجود ہے۔
آپ اپنی گیم مسل بھی شامل کرسکتے ہیں اس کے لیے سوال و جواب پر مشتمل ٹیکسٹ فائل بنا کر یہاں منسلک کردیں متعلقہ گیم مسل بنا کر مہیا کردی جائے گی جس کو dataset کے فولدار میں پیسٹ کرنے سے گیم میں استعمال کیا جاسکے گا۔
 

Attachments

  • Game.zip
    93.4 KB · مناظر: 60

ابو کاشان

محفلین
بہت اچھا معلوماتی اور علمی کھیل ہے۔ شاباش ۔ ذبردست تالیاں :applause:۔ دس میں سے دس نمبر آپ کے ہوئے۔:dancing:

حروف کو کِی بورڈ سے مربوط کر دیں تو بہت ہی اچھا رہے گا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
بہت اچھا معلوماتی اور علمی کھیل ہے۔ شاباش ۔ ذبردست تالیاں :applause:۔ دس میں سے دس نمبر آپ کے ہوئے۔:dancing:

حروف کو کِی بورڈ سے مربوط کر دیں تو بہت ہی اچھا رہے گا۔

میرے پاس زمراجات میں game آ رہا ہے لیکن سرورق پر ذیلی زمراجات میں اردو ادب، تاریخ اور سائنس دکھا رہا ہے۔

ابوکاشان کی بورڈ سے بھی مربوط ہے استعمال کرنے کے لیے alt+shift دبا کر اردو لکھائی کے موڈ کو اختیار کیجے۔
ابھی اس میں ایک ہی گیم مسل game.gf موجود ہے۔ مزید گیم شامل کرنے کے لیے اس تھریڈ کا اولین پیغام دیکھیں۔
 

ابو کاشان

محفلین
ابوکاشان کی بورڈ سے بھی مربوط ہے استعمال کرنے کے لیے Alt+shift دبا کر اردو لکھائی کے موڈ کو اختیار کیجے۔
ابھی اس میں ایک ہی گیم مسل Game.gf موجود ہے۔ مزید گیم شامل کرنے کے لیے اس تھریڈ کا اولین پیغام دیکھیں۔
معذرت، میں نے یہ تو کر کے دیکھا ہی نہیں تھا۔
اب چل رہا ہے۔
 
Top