الف عین
لائبریرین
یہاں بھی لنک وسٹ کر دیتا ہوں۔ عزیزم عارف کریم @arifkarimبھی دیکھ لیں۔
https://drive.google.com/open?id=0B1vEpFWrEBSHVW1taFE1ZjVPclE
https://drive.google.com/open?id=0B1vEpFWrEBSHVW1taFE1ZjVPclE
جی بالکل مہمل، متروک اور مُردہ الفاظ شائد ضروری الفاظ سے بھی زیادہ ہیں۔کرلپ کی بھی ایک ورڈ لسٹ ہے۔ اسے بھی شامل کر لیا جائے لیکن اس میں بھی بے شمار مہمل موجود ہیں۔
سر اجازت نامہ عام نہیں ہے۔ میں نے درخواست ارسال کردی ہے اجازت نامہ عطا فرمادیجئے۔یہاں بھی لنک وسٹ کر دیتا ہوں۔ عزیزم عارف کریم @arifkarimبھی دیکھ لیں۔
https://drive.google.com/open?id=0B1vEpFWrEBSHVW1taFE1ZjVPclE
زبردست سر۔ بہت بہت شکریہ۔ اب ان شاءاللہ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کے لیے اسے رومنائز کرنے کا کام بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔شئرنگ کی تبدیلیاں محفوظ نہیں ہوئی تھیں۔
اب اس لنک میں دو بارہ دیکھیں۔
https://drive.google.com/file/d/0B1vEpFWrEBSHVW1taFE1ZjVPclE/view?usp=sharing
یہ تو ڈاونلوڈ ہی نہیں ہورہی ہے !براہ کرم کہیں اور اپلوڈ کیجئے گا ۔مختلف اردو نیوز سائٹس اور اعجاز صاحب کی کتابوں کی آرکائیو سے حاصل کردہ قریبًا تین کروڑ تین لاکھ (تینتیس ملین) الفاظ پر مشتمل ڈیٹا میں سے ایک لسٹ بنائی ہے۔ بہت سے نانسنس الفاظ موجود ہیں اب بھی اس میں، البتہ انگریزی حروف و الفاظ، اعداد وغیرہ کو ختم کردیا ہے۔ اگر یہ فہرست ری ویو ہوجائے تو کم سے کم پچاس ہزار اردو الفاظ کی حتمی فہرست حاصل ہوسکتی ہے۔ یہ کوئی ایک لاکھ الفاظ ہیں۔
یہاں سے
وسلام
محترم اعجاز عبید صاحب ،یہ تو کسی آڈیو فائل کا لنک ہے.شئرنگ کی تبدیلیاں محفوظ نہیں ہوئی تھیں۔
اب اس لنک میں دو بارہ دیکھیں۔
https://drive.google.com/file/d/0B1vEpFWrEBSHVW1taFE1ZjVPclE/view?usp=sharing
dic ایکسٹنشن ہے۔ پلیئر کو اگنور کریں۔ اوپر ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں۔ پھر فائل کو نوٹ پیڈ میں کھول لیں۔محترم اعجاز عبید صاحب ،یہ تو کسی آڈیو فائل کا لنک ہے.
جی بالکل ،ڈاونلوڈ کرکے ورڈ پیڈ میں اوپن کیا ۔اوپن ہوگیا ۔dic ایکسٹنشن ہے۔ پلیئر کو اگنور کریں۔ اوپر ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں۔ پھر فائل کو نوٹ پیڈ میں کھول لیں۔
اعجاز صاحب یہ فہرست چاہئے تھی لیکن اس پر تو ڈاونلوڈ کا آپشن ہی نہیں آرہا۔ کوئی اور لنک مل سکتا ہے؟شئرنگ کی تبدیلیاں محفوظ نہیں ہوئی تھیں۔
اب اس لنک میں دو بارہ دیکھیں۔
جزاک اللّٰہ خیراً، میں بھی درست کرتا ہوں، یہ تو بہت پہلے ہی کر چکا تھا، اب عربی ی،، ۃ، ہ اور ک کو بھی رپلیس کر کے پوسٹ کر دوں گا۔ یہ حروف تم بھی اپنی فائل میں خود ہی فائنڈ رپلیس کر کے فائنل کر سکتے ہوابھی ایک لفظ سرچ نہیں ہورہا تھا چیک کیا تو پتہ لگا کہ اس فہرست میں بعض الفاظ میں عربی یونیکوڈ حروف استعمال ہوئے ہیں۔ مثلاً آئینہ میں اردو ی کی بجائے عربی ي
جی میں بھی یہی کرنے لگا ہوں۔ لیکن عربی ہ کو ریپلیس کرنے میں کچھ کنفیوژن تھی کہ اس کی جگہ اردو والی ہ کو ریپلیس کردوں توایسا نہ ہو کسی جگہ دو چشمی ھ کی جگہ عربی ہ استعمال ہوئی ہوگی تو وہ بھی زد میں آجائے گی۔اس کا کتنا امکان ہے؟جزاک اللّٰہ خیراً، میں بھی درست کرتا ہوں، یہ تو بہت پہلے ہی کر چکا تھا، اب عربی ی،، ۃ، ہ اور ک کو بھی رپلیس کر کے پوسٹ کر دوں گا۔ یہ حروف تم بھی اپنی فائل میں خود ہی فائنڈ رپلیس کر کے فائنل کر سکتے ہو
اس کا امکان تو موہوم ہے، ویسے رپلیس آل نہ کریں، ایک ایک کر کے ہی کریں، میرے خیال میں زیادہ نہیں ہوں گی ایسی اغلاط۔ اور یہ شاید بعد میں ہو گئی ہوں گی، جیسے مجھے کسی ورڈ ڈاکیومینٹ میں آئنہ پر ریڈ لائن نظر آئی تو میں نے سوچا ہو گا کہ شاید آئینہ شامل ہے، آئینہ شامل ہونے سے رہ گیا۔ بہر حال مجھے بھی ابھی یہ ایکسرسائز کرنی ہےجی میں بھی یہی کرنے لگا ہوں۔ لیکن عربی ہ کو ریپلیس کرنے میں کچھ کنفیوژن تھی کہ اس کی جگہ اردو والی ہ کو ریپلیس کردوں توایسا نہ ہو کسی جگہ دو چشمی ھ کی جگہ عربی ہ استعمال ہوئی ہوگی تو وہ بھی زد میں آجائے گی۔اس کا کتنا امکان ہے؟