اردو الفاظ کی کوئی جامع فہرست ہے یونی کوڈ میں؟

ابو ہاشم

محفلین
اردو الفاظ کی کوئی جامع فہرست ہے یونی کوڈ میں؟ اگر کوئی صاحب اشتراک کر سکیں تو مہربانی ہو گی میں کچھ کام کرنا چاہتا ہوں
 

ابو ہاشم

محفلین
ابھی تو میں اردو آوازوں (vowels & consonants) پر ریسرچ پیپر پڑھ رہا ہوں اس سلسلے میں اردو میں ممکنہ diphthongs والے الفاظ اکٹھے کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے بعد اردو قواعد پر بھی کام کا ارادہ ہے اس سلسلے میں بھی ہر قسم کے الفاظ کی ضرورت پڑے گی۔
 

ابو ہاشم

محفلین
شکریہ
آپ کے دیے گئے پہلے ربط سے Final Ascending نامی فائل اتاری ہے۔ امید ہے اس سے میرا کام چل جائے گا۔ البتہ اس میں کچھ غلطیاں نظر آ رہی ہیں۔
 

ابو ہاشم

محفلین
مذکورہ بالا فائل(فولڈر) میں آگے بہت سی فائلیں ہیں اگر یہ ایک ہی فائل میں فہرست مل جائے تو بڑی آسانی ہو گی
 
Top