اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

ان میں سے بہتر آپ کے خیال میں کون سی سائٹ ہے؟

  • http://i.canvas.pk

    Votes: 12 75.0%
  • http://canvas.pk/ih

    Votes: 4 25.0%
  • http://canvas.pk/ih4

    Votes: 2 12.5%

  • Total voters
    16

زبیر حسین

محفلین
میں Q2A پہ کام کر رہا ہوں۔ یہ آپ والا سکرپٹ دیکھا ہوا نہیں لگ رہا ؟
میں بھی ان دنوں اسی پر کام کر رہا ہوں۔
کافی حد تک ترجمہ مکمل ہو چکا ہے اور ڈیفالٹ تھیم سنو کو بھی بہت حد تک دائیں سے بائیں کر دیا ہے۔آنے والے کچھ دنوں تک کوشش ہے کہ سائٹ اس نئے سکرپٹ پر منتقل کی جا سکے۔
 
یہ تو زبردست بات ہے دوست۔ :)
 
urhabib

محفلین
امجد صاحب!
مجھے تو پہلا لنک ٹھیک لگ رہا ہے، لے آؤٹ تیسرے کا اچھا ہے اور شارٹ لنک کی سہولت ضرور رکھنا۔۔۔ پہلے لنک پر وہ مجھے رجسٹر نہیں کر رہا، کیا کروں؟
 
امجد صاحب!
مجھے تو پہلا لنک ٹھیک لگ رہا ہے، لے آؤٹ تیسرے کا اچھا ہے اور شارٹ لنک کی سہولت ضرور رکھنا۔۔۔ پہلے لنک پر وہ مجھے رجسٹر نہیں کر رہا، کیا کروں؟
جناب آئی کینوس پاکستان اب پوری طرح فعال ہے، باقی ضروری تبدیلیاں وقت کے ساتھ ساتھ ہوتی رہیں گی۔
 
ویب سائٹس اوسطاً کتنا عرصہ زندہ رہتی ہیں؟
ویب سائٹ یا ویب سروسیز کی اوسط عمر کے حوالے تو ہمیں اس وقت اعداد و شمار نہیں معلوم، البتہ ویب پیجیز یا یو آر ایلز کی اوسط عمر پر کئی اسٹڈیز وقت وقت پر ہوتی رہی ہیں اور الگ الگ انداز سے جوابات ملتے رہے ہیں۔ بعض 60 دنوں اور بعض سو سے کم دنوں کی بات کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ آرکائیو کے مطابق اپریل 2013 میں اس سائٹ کو ٹھیک ٹھاک حالت میں پایا گیا تھا۔ :) :) :)
 
اور اب پوری طرح غیر فعال ہے۔ :) :) :)
کافی کم عمری میں وفات پا گئی کہ مارچ 2013 میں تو ٹیسٹ ہو رہی تھی
امجد میانداد صاحب ! ویب سائٹ کدھر ہے؟ ربط کام نہیں کررہے :)

ویب سائٹ آج بھی موجود ہے کینوس پاکستان کے نام سے www.canvas.pk لیکن تجربے حذف کر دیے اور صرف پورٹفولیو رہنے دیا۔
 
Top