اردو انگریزی لغت

شعیب صفدر

محفلین
attention9ha.gif

مجھے معلوم ہے کہ آپ کی انگریزی اچھی ہے مگر میرا تو حال ماندہ (برا) ہےنا۔اب اس بنا پر ہم انگریز یا اس کی انگریزی یا خود مجھ کو جتنا بھی کوس لے مگر تسلیم کرنا پڑے گا کہ آج کے دور میں اس سے دوری ممکن نہیں اس کو ایک بین الاقوامی زبان کی حیثیت حاصل ہے۔اگر آپ بھی میری طرح (انگریزی سے کم واقف)تو عرض ہے کہ
اس سلسلے میں انگریزی سے اردو اور اردو سے انگریزی لغت درکار ہوتی ہے۔اس سلسلے میں Cleantouchوالوں کی ڈکشنری کافی سو دمند ثابت ہو سکتی ہے۔یہ ایک اچھی لغت ہے۔اس کا سائز قریب قریب 6MB ہے اور یہ ہے بھی مفت۔۔۔۔۔۔۔۔!
امید کرتا ہو آپ کے کام آئے گی۔۔۔۔۔
niceone3pd.gif
 

دوست

محفلین
واقعی اس نے بہت فائدہ دیا ہے۔ لیکن اب یہ لینکس پر نہیں چلتی جس کی وجہ سے مجھے بہت مسئلہ ہے۔
 
Top