اردو اور انگلش کو یکجا لکھنا

السلام علیکم
ان پیج کے علاوہ باقی سب سافٹ وئیرز میں اردو اور انگلش کو یکجا لکھنا آخر اتنا مشکل کیوں ہے۔۔!! مائیکرو سافٹ ورڈ کو ہی لے لیں۔۔! اردو لکھتے لکھتے اگر کوئی لفظ انگلش کا لکھنا پڑ جائے تو ساری عبارت کا ہی حشر ہو جاتا ہے۔۔!! ایسا کیا کیا جائے کہ اردو اور انگلش کو یکجا لکھنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔۔!! ساری عبارت بالکل ان پیج کی طرح لکھی جائے۔۔!! کوئی حل؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے تو کبھی مسئلہ نہیں پیش آیا، فقرے کے بیچ میں ہی انگریزی ٹانک دی جاتی ہے۔ آپ کوئی سکرین شاٹ شیئر کیجیے
 
پہلے تو شاید کامپلیکس اسکرپٹ لینگوئیجیز اور بائی ڈائریکشنل سپورٹ کے لیے ایم ایس ورڈ کی سیٹنگ میں کچھ تبدیلیاں کرنی ہوتی تھیں۔ البتہ ہم نے عرصہ ہوا مائکروسافٹ آفس کی شکل نہیں دیکھی اس لیے وثوق کے ساتھ کچھ کہنا مشکل ہے، البتہ اس مسئلے کو گوگل ضرور کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 

ساقی۔

محفلین
پھر بھی سمجھ نہ آئے تو یہ دیکھیے

aexog1.jpg

11t8m53.jpg
 
Top