footprints
محفلین
ہر زبان کے لکھنے کا طریقہ "رسم الخط" اپنا ہوتا ہے اردو کی ہی مثال لیجیے اس میں اکثر حروف عربی کے ہیںلیکن رسم الخط کے قواعد کہیں کہیں مختلف بھی ہیں ۔
قران حکیم کلام اللہ بھی ہے اور کتاب اللہ بھی ۔ اس کے رسم کے قواعد عام عربی رسم کے قواعد سے مختلف ہیں۔ لہذا خطوط سازی کا مرحلہ ہو یا قرآن کی کتابت کا مرحلہ ہو یا قرآن میں تلاش کے لیے اطلاقیہ کی تیاری کے مراحل ہوں ان میں دشواریاں درپیش ہوتی ہیں کہ قرآن کی کتابت کے معیار بھی قائم رہیں اور قرآن رسم پر کوئی آنچ بھی نہ آئے۔
اس موضوع میں ان عنوانات پر گفتگو کرتے ہوئےقرآنی خطوط اور یونیکوڈ قرآن کا جائزہ لیا جائے گا۔