arifkarim
معطل
جرمنی میں قائم Image Understanding and Pattern Recognition (IUPR) research group کے سائنسدانوں نے اردو متن ریکاگنیشن پر جدید تحقیق پیش کی ہے اور اپنی الگوردھمز کو موجودہ متون پر اپلائی کرکے کافی اچھا رزلٹ حاصل کیا ہے۔ یہ ریسرچ پیپر انگریزی زبان میںہے اور یہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے:
http://pubs.iupr.org/DATA/2006-IUPR-24Nov_1031.pdf
اسکا اردو ترجمہ محترم سید تفسیر صاحب نے یہاں فراہم کر دیاہے :
http://www.alqlm.org/forum/showthread.php?t=5260
اُمید ہے یہ تحقیق پروگرامنگ برادری کیلئے مثبت قدم ثابت ہوگی!