احمدبھائی سنجیدہ لوگوں کا شروع سے یہی کہنا ہے کہ میڈیا پر اردو اور انگریزی کا ملغوبہ نہ بنایا جائے۔ اردو کا پروگرام ہے تو خالص اردو زبان استعمال ہو۔
مجھے مہان صدا کار ضیا محی الدین یاد آگئے ہیں
ان کی انگریز دانی میںکیا شبہ لیکن مجال ہے کبھی انھوںنے اردو کے پروگرام میں ایک لفظ ہی انگلش کا استعمال کیا ہو۔