ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

فہیم

لائبریرین
میں حیران ہوں کہ "اونگھتے" ہوئے موڈ کے ساتھ نبیل بھائی ایسے کمال کرجاتے ہیں۔ اگر تو پوری طرح جاگ پڑے:rolleyes:
پھر تو شاید کشتوں کے پشتے لگا جائیں:)
:applause: :applause: :applause:
 

پردیسی

محفلین
ویب پر اردو زبان کی ترقی میں ایک اور شاہکار کا اضافہ۔۔۔۔بہت ہی خوب نبیل بھائی۔۔۔آپ کی ان کاوشوں سے آج ویب پر آج ہر جگہ اردو نظر آ رہی ہے۔دعا ہے اللہ تعالی آپ کو ان بہترین کاوشوں کا اعلی ترین صلہ دے آمین
 

اظہرالحق

محفلین
بہت شکریہ نبیل

نبیل آپ نے بہت شاندار تحفہ دیا ہے اردو لکھنے والوں کو ، اللہ آپ کو خوش رکھے ، آپ کی خدمات کو اردو والے کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے ، امید ہے آپ ایسے ہی ہمیں اپنے علم کی مدد سے تحائف سے نوازتے رہیں گے ، اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے ۔ آمین
 

عمر ثالث

محفلین
بہت بہترین۔
ویسے تو میں نے ونڈوز 7 میں ہی اردو کی سیٹنگز کی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک آن لائین کی بورڈ کسی بھی جگہ اور کسی بھی پی سی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فائر فاکس پہ چیک کیا ہے کام کر رہا ہے۔
جزاک اللہ
 

imsabir

محفلین
نبیل بھائی آپ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے بہت ہی عمدہ چیز پیش کی ہے میں اب تک یہ طریقہ گوگل ٹرانسلیٹر میں استعمال کیا کرتا تھا ۔ آج آپ نے یہ کام اور آسان کر دیا۔ اس کاوش کے لیے آپ کا بے حد شکریہ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ کے کوڈ میں معمولی سی ترمیم کی ہے اور اس میں بھی اردو اور انگریزی موڈ والا بیک گراؤنڈ کلر ختم کر دیا ہے۔ کچھ ویب سائٹس پر اس کی وجہ سے کچھ دقت پیش آ رہی تھی اور لکھا ہوا ٹیکسٹ نظر نہیں آ رہا تھا، اس لیے اس تبدیلی کی ضرورت محسوس ہوئی۔
 
Top