اردو ایڈیٹر کا پہلا پروٹو ٹائپ!

نبیل

تکنیکی معاون
اچھی بات ہے محب۔

تم جو کام کرو اس کا کوڈ یہاں پوسٹ کر دیا کرو۔ بعد میں ہم اس پراجیکٹ‌ پر باقاعدہ ورژن کنٹرول کے ساتھ کام کریں گے۔

ابھی فی الحال کوئی اور فیچر شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں چاہ رہا ہوں کہ ڈاٹ نیٹ کے ایڈٹ کنٹرول سے derive کرکے ایک اردو ایڈیٹ کنٹرول لکھا جائے۔ اس بارے میں میں جلد ہی پوسٹ کرتا ہوں۔
 
Top