اردو بتاؤ

بدتمیز

محفلین
glyphs=

نشان یا کوئی character،
پتھر پر کسی چیز کو رگڑ کر نشان کندہ کرنا۔
کسی چیز پر بنا ہوا نشان خصوصاُ پتھر پر کندہ عبارتیں۔
آجکل کے زمانے میں جیسے روڈ سائن وغیرہ
 
دوست

محفلین
گلائف کسی علامت کے انداز کو کہتے ہیں۔ اب اس کی اردو کیا ہوگی لگتا ہے بنانی پڑے گی۔۔۔
لیگیچر ترسیمے کو کہتے ہیں اردو میں وہ جگہ جہاں دو حروف ایک لفظ میں ملتے ہیں یہ ٹائپو گرافی کی اصطلاحات ہیں مزید روشنی محسن بھائی ہی ڈال سکتے ہیں اس پر۔۔
 
الف عین

لائبریرین
جیسبادی۔ ان کے ترجمے کی ضرورت نہیں۔ یہ ٹائپوگرافی کی اصظلاحات ہیں۔ ویسے لسانیات میں لگیچر بے شک ترسیمہ ہے، لیکن ٹائپو گرافی میں وہ درست نہیں بیٹھتا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
جیسبادی۔ ان کے ترجمے کی ضرورت نہیں۔ یہ ٹائپوگرافی کی اصظلاحات ہیں۔ ویسے لسانیات میں لگیچر بے شک ترسیمہ ہے، لیکن ٹائپو گرافی میں وہ درست نہیں بیٹھتا۔
پاکستانی سائنسی رسالے گلوبل سائنس میں بھی ترسیمہ ہی لکھا دیکھا ہے۔
 
Top