خرم شہزاد خرم
لائبریرین
مکمل تصویریں یہاں دیکھیں
کیا ہو گیا بھائی آپ کو اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے آمینہم تو آج کل دل کے ہاتھوں مجبور ہیں اور اس کی ضد سے مجبور ہو کر ہسپتال جا پہنچے جہاں سےچند گھنٹے قبل ہی ایمر جنسی سے گھر وارد ہوئے ہیں۔ پردیسی بھائی نے رابطہ کر کے کل کے لئے دعوت دی ہے انشاء اللہ کل کی نشست میں حاضری ہو گی اورشاکر عزیز ، خرم شہزاد و بلال بھائی کے علاوہ دیگر محفلین کے لاہور میں موجود ہونے کے باوجود رابطہ نہ کرنے پر ان سے بھی دو دو ہاتھ ہوں گے
" یہ دل پگلا دیوانہ " نہ مانا کریں اس کی " ضد " محترم بھائیہم تو آج کل دل کے ہاتھوں مجبور ہیں اور اس کی ضد سے مجبور ہو کر ہسپتال جا پہنچے جہاں سےچند گھنٹے قبل ہی ایمر جنسی سے گھر وارد ہوئے ہیں۔ پردیسی بھائی نے رابطہ کر کے کل کے لئے دعوت دی ہے انشاء اللہ کل کی نشست میں حاضری ہو گی اورشاکر عزیز ، خرم شہزاد و بلال بھائی کے علاوہ دیگر محفلین کے لاہور میں موجود ہونے کے باوجود رابطہ نہ کرنے پر ان سے بھی دو دو ہاتھ ہوں گے
کیا ہو گیا بھائی آپ کو اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین
" یہ دل پگلا دیوانہ " نہ مانا کریں اس کی " ضد " محترم بھائی
اللہ تعالی آپ کو اپنی امان میں رکھتے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
آپ سب کے خلوص کا بہت بہت شکریہ۔ دل پاگل ہے نہ دیوانہ بس ”وراثتی روایات“ کا بہت زیادہ امین ہو گیا ہے۔ساجد صاحب، اللہ تعالے آپ کو صحت وکاملہ عاجلہ سے نوازے۔ براہ مہربانی اپنا خصوص خیال رکھیں اور اپنی صحت کے سلسلے میں کسی قسم کی کوئی رسک نہ لیں، سرکار۔
میں لائیو اسٹریم کے ذریعے تقریب کے ساتھ رابطے میں تھا لیکن صرف پندرہ منٹ کی نشریات ہی سن سکا۔ دیکھنے میں کافی رکاوٹ تھی لیکن پھر بھی خوش قسمتی سےاس دوران عزیز، نجیب اور بلال صاحب کی باتیں سن کر خوشی ہوئی۔
دوست
@ پردیسی
بلال
عاطف بھائی کتنے بجے جانے کا ارادہ ہے؟۔مصروفیت کی وجہ سے میرے ذہن سے ہی نکل گیا کہ آج کانفرنس کا پہلا دن تھا۔ تقریبآ ڈیڑھ بجے تلمیذ صاحب کے پوچھنے پر یاد آیا کہ آج تو کانفرنس میں جانا تھا۔ شام میں نجیب پردیسی بھائی کی کال آئی اور انہوں نے کل کی نشست میں شرکت کرنے کی تاکید کی۔ کل انشاءاللہ ضرور شرکت ہوگی اور بیرونِ لاہور سے آنے والے اراکینِ محفل کو ظہرانے یا چائے پر لاہور میں خوش آمدید بھی کہا جائے گا۔
نجیب بھائی نے نو ساڑھے نو پہنچنے کا کہا ہے۔ گھر سے نکلنے سے پہلے آپ کو کال کروں گا انشاءاللہ۔عاطف بھائی کتنے بجے جانے کا ارادہ ہے؟۔
بھائی یہ کیا کہانی ہے کہ شامل بھی ہو گئے اور شامل نہ ہونے کا افسوس بھی ہے!۔آخرکار
شامل ہو ہی گیا میں بھی۔
افسوس ہو رہا ہے تقریب میں شمولیت نہ کرنے پہ۔
مطلب کہ ان کی تحریر کے ذریعے شامل ہو گیا کیونکہ تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے کالج اور اکیڈمیز سے چھٹی نہیں لے سکا۔بھائی یہ کیا کہانی ہے کہ شامل بھی ہو گئے اور شامل نہ ہونے کا افسوس بھی ہے!۔
گویا یہ سلیمانی شمولیت ہے ۔مطلب کہ ان کی تحریر کے ذریعے شامل ہو گیا کیونکہ تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے کالج اور اکیڈمیز سے چھٹی نہیں لے سکا۔
جی جی کچھ ایسا ہی ہے۔گویا یہ سلیمانی شمولیت ہے ۔
تو پھر کل آپ سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔میں بھی کچھ ذاتی مصروفیات کی بناء پر لاہور میں ہوتے ہوئے اس کانفرنس میں شرکت سے معذور رہا۔۔ جس کا مجھے انتہائی قلق ہے ۔۔۔ !
امید واثق ہے کہ کل انشاء اللہ ضرور حاضری دوں گا۔۔۔ !