خرم شہزاد خرم
لائبریرین
اس کا مطلب ہے میں ایک اور کیمرہ خرید کر رکھ لوںہمارے گھر کے قریب ہی ایک شادی ہال ہے۔ضرور ذہن میں رکھوں گا انشااللہ!
اس کا مطلب ہے میں ایک اور کیمرہ خرید کر رکھ لوںہمارے گھر کے قریب ہی ایک شادی ہال ہے۔ضرور ذہن میں رکھوں گا انشااللہ!
او یارا خرم کیا ظلم کرتے ہو؟ جوانی میں ہی بوڑھا بنا دیا۔ہاہاہہاہاہہا
ایک میں شاہی قلعہ سیدھا ہے اور دوسرے میں ترچھا ہے تھوڑا ساان دونوں تصویروں میں کیا فرق ہے
معافی چاہتا ہوں بھائی میں آپ کو فاروق درویش سمجھ رہا تھااو یارا خرم کیا ظلم کرتے ہو؟ جوانی میں ہی بوڑھا بنا دیا۔ہاہاہہاہاہہا
میں کُلی طور پر کانفرنس میں شرکت کیلئے تیار تھا لیکن بس س س س س س رہ گیا۔ شائد میں خرم سے بھی عمر میں چھوٹا ہوں۔
یارا خرم اس میں معافی کی کیا ضرورت ہے۔معافی چاہتا ہوں بھائی میں آپ کو فاروق درویش سمجھ رہا تھا
آہو۔۔۔میں ویاوہ ایر کوئی مجھے بھی بلاگ بنانا سکھاؤ تاکہ فیر میری وی فوٹو آوے
ایک فرق تو یہ ہے کہ ایک تصویر میں خرم نظر آرہے ہیں اور دوسری میں شعیب صاحبان دونوں تصویروں میں کیا فرق ہے
جی ہاں یہی فرق ہے آپ کا۔ جب میں نے تصویر بنائی تھی اس وقت میں نے تار کو ہاتھ سے پکڑ کر نیچے کیا تھا اور شعیب بھائی نے نہیںایک فرق تو یہ ہے کہ ایک تصویر میں خرم نظر آرہے ہیں اور دوسری میں شعیب صاحب
لیکن میرا خیال ہے کہ جو چیز دو فرق کر رہی ہے وہ سامنے نظر آنے والی خاردار تار ہے جو خرم والی تصویر میں نظر آرہی ہے لیکن شعیب صاحب والی تصویر میں نظر نہیں آرہی ۔
شاید اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ خرم والی تصویر بیٹھ کر لی گئی ہے اور شعیب والی تصویر کھڑے ہوئے لی گئی ہے ۔