دوست
محفلین
ماشا اللہ یعنی کام ہورہا ہے۔ اچھی بات ہے۔ نبیل بھائی کچھ بھی کریںبس ترجمے کے لیے کوئی لائحہ عمل تیار کردیں۔ میں اب بھی روزیٹا کے حق میں ہوں کیونکہ جو سہولیات اس پر دستیاب ہیں اردو ویب پر نہیںہوسکتیں۔
مزید یہ کہ ترجمے کے بعد نظر ثانی میںلینگوئج فائلیںبنا کر یہاںپوسٹ کی جاسکتی ہیں اور ان پر تفصیلی بحث ہوسکتی ہے۔
جیسے کہ زکریا بھائی ورڈ پریس کے ساتھ کریںگے۔
مزید پروگراموںکی نشاندہی بھی کی جائے تاکہ کام چلتا رہے۔
اوپن آفس میرے ذہن میںآیا ہے مگر یہ شاید ابھی بہت آگے کی بات ہے۔