فارقلیط رحمانی
لائبریرین
جسے آپ کاپی پیسٹ کرنا چاہیں کرسکتے ہیں۔ بہت آسان ہے۔واہ واہ آپ نے تو عنایتوں کی بارش کردی۔ جزاک اللہ!
سب سے پہلے والی ویب سائٹ (راج کرے گا خالصہ) سے تو کچھ سمجھ نہیں آئی تھی کیونکہ حروف تہجی کے ساتھ فقط تصاویر تھیں۔ تلفظ نہیں تھا لیکن بعد والے سارے مراسلات بے حد مفید ہیں۔ اب کیا میں اپنے پاس ورڈ میں کاپی پیسٹ کر سکتا ہوں؟ میں نے کوشش کی ہے لیکن کامیاب نہیں ہوسکا۔
جسے کاپی کرنا ہو اسے اوپن کرکے ایف12 کے داہنی طرف والا پرنٹ اسکرین کا بٹن دبائیے۔
اور ایکسیسریزمیں سے پینٹ اوپن کرکے اس میں پیسٹ کر کے سیو کر لیجیے۔ہو جائے گا۔