اردو جملوں کی مدد سے انگریزی زبان سیکھئے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Rumour
سنی سنائی بات یعنی کہ افواہ۔
ہو گئی تسلی وقار بھیا ؟
لیکن کسی نے اس سے اچھا ترجمہ کر دیا تو بتائیے گا تا کہ ہم بھی پلو میں باندھ لیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُل رانی! ڈنڈی نہ ماریے۔ پورا جملہ بنائیے۔
جو ڈنڈی نہ مارے وہ گُل کاہے کی۔ البتہ دندی مارنے سے سخت پرہیز ہے۔
ہاں تو پورا جملہ بنانے میں کیا مسئلہ درپیش ہے اب۔
سنی سنائی بات کی انگریزی ہم نے بتا دی۔
ہے کی ہو گئی is
اور یہ کی ہو گئی this , It
اب ترتیب سے جوڑ لیجئیے۔
 

اربش علی

محفلین
اچھی لڑی تھی، اس سلسلے کو آگے بڑھانا چاہیے۔

فقرہ: یہ سنی سنائی بات ہے۔

انگریزی ترجمہ درکار ہے۔
This
is
all
hearsay.
جملہ توڑنا پڑا، کیوں کہ میرے پاس صحیح سے فارمیٹ نہیں ہو رہا۔ الفاظ آپس میں گڈ مڈ ہو جاتے ہیں۔
 
Top