اردو حروف تہجی کی یونیکوڈ قدریں - مدد درکار

ذیل میں ایک جاوا اسکرپٹ ہے جس میں فارسی کے حروف تہجی کی یونیکوڈ قدریں درج ہیں، ہمیں ان سب کی اردو قدریں درکار ہے۔ اگر کوئی ساتھی انہیں تبدیل کرکے فراہم کر دے تو نوازش ہوگی۔ :):)

PHP:
    similarPersianCharacters = '\u0643\uFB91\uFB90\uFB8F\uFB8E\uFEDC\uFEDB\uFEDA\uFED9\u0649\uFEEF\u064A\u06C1\u06D5\u06BE\uFEF0-\uFEF4';
    vowels = '\u064B-\u0650\u0652\u0670';
    persianCharacters = '\u0621-\u0655\u067E\u0686\u0698\u06AF\u06A9\u0643\u06AA\uFED9\uFEDA\u06CC\uFEF1\uFEF2' + similarPersianCharacters;
    persianCharactersNoVowels = '\u0621-\u064A\u0653-\u0655\u067E\u0686\u0698\u06AF\u06A9\u0643\u06AA\uFED9\uFEDA\u06CC\uFEF1\uFEF2' + similarPersianCharacters;
 

الف عین

لائبریرین
کیا یونی کوڈ ٹیبل میں یہ ویلیوز نہیں ملیں؟
’یو‘ نکال کر محض اعداد ورڈ میں ٹائپ کریں اور آلٹ، ایکس دبائیں۔ اس ویلیو کا کیریکٹر ٹائپ ہو جائے گا،
اس سے پتہ چلا کہ
u0621
ء
ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
نیٹ پر ڈھونڈنے سے کئی آن لائن کنورٹر مل جاتے ہیں۔ اس ربط پر ایک مثال موجود ہے۔
بالا کا کوڈ براہ راست کنورٹ کرنے سے ذیل کا رزلٹ حاصل ہوتا ہے:

کوڈ:
 similarPersianCharacters = 'كﮑﮐﮏﮎﻜﻛﻚﻙىﻯيہەھﻰ-ﻴ';
    vowels = 'ً-ِْٰ';
    persianCharacters = 'ء-ٕپچژگکكڪﻙﻚیﻱﻲ' + similarPersianCharacters;
    persianCharactersNoVowels = 'ء-يٓ-ٕپچژگکكڪﻙﻚیﻱﻲ' + similarPersianCharacters;
 
Top