اردو حروف تہجی

دوست

محفلین
اچھی چیز ہے۔ ظروف کی تصویر نہیں ملی لگتا ہے کوئی۔
میوزک ہر حرف کے ساتھ بدل جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔
اور تختی کی صورت میں‌ جو حروف ہیں ان پر کلک کرنے سے آواز نکلے اور ساتھ چیز کا نام جو اس حرف سے شروع ہوتی ہے تو مزید مزیدار کام ہوجائے گا۔
وسلام
 

دوست

محفلین
کوئی موہنی سی آواز ہونی چاہیے۔ اپنی تو بالکل فارغ ہے اس معاملے میں۔
 
وہ میری آواز بھی ایسی ہے کہ جانور جو رسوں میں بندھے ہوتے ہیں وہ بھی توڑ کر بھاگ جائیں گے۔
لہٰذا اگر کوئی اچھی ریکارڈ ہو تو بھیج جائے۔
لگتا نہیں کہ آپ کے علاوہ کوئی اس میں دلچسپی رکھتا ہو۔
 
سلام
اردو کے حراوف فلیش فارمیٹ میں یہاں ہینں
http://www.ahlulbaitradio.com/urduabc.html

http://www.ahlulbaitradio.com/urduabc1.htm
بچوں کے لئے مفید، اگر کسی کو ضرورتو یہاں استعمال کرلے۔
اور ہاں اپنی رائے دینا نہ بھولیے گا۔
والسلام


بہت اچھا ہے ۔ ۔ ۔اگر آواز شامل ہو جائے بچوں کے تدریسی عمل میں مفید ثابت ہو سکتا ہے
 

شاکرالقادری

لائبریرین
بہت خوب
لیکن کلر سکیم ایسی ہونا چاہیے تھی کہ گراؤنڈ پر حروف ابھر کر نظر آتے
اور آواز کے معاملہ میں بچوں کے میلان طبع کا خیال ضروری ہے
بچوں کا فطری میلان نسوانی آواز کی طرف ہی ہوتا ہے

علوی صاحب کیا آپ کی آواز میں نسائیت کا عنصر موجود ہے (ایک عدد کا کا) یعنی سمائلی
 
Top