اردو حروف کی یونیکوڈ ویلیوز

ijaz1976

محفلین
السلام علیکم!
میں اپنا اردو مونو ٹائپ کی بورڈ لینکس کے لئے بنانا چاہتا ہوں اس کے لئے اردو حروف کی یونی کوڈ ویلیوز درکار ہیں بشمول کوماز (’’‘‘) کیونکہ یہ ویلیوز نہیں مل رہیں میرے پاس جو ٹیبل ہے اس میں کومے نہیں ہیں اگر کسی کے پاس اردو کے مکمل حروف بشمول زیر، زبر، پیش، کومے، شد، مد،بریکٹس وغیرہ کی یونی کوڈ ویلیوز ہوں تو بہت بہتر ہوگا۔
شیئر فرما کر مشکور فرمائیں
والسلام
 

ijaz1976

محفلین
اس سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوا کیونکہ کوڈ سمجھ نہیں آرہا لیکن اسی دوران سرچنگ کرتے ہوئے ایک زبردست سائٹ ملی ہے جو دراصل آن لائن یونیکوڈ کنورٹر ہے جس میں آپ اردو یا عربی کا جو بھی حرف ٹائپ کریں وہ اس کی یونیکوڈ ویلیو بتا دیتا ہے یہ تحفہ قبول فرمائیں امید ہے پسند آئے گا:
http://amolip.de/Projects/UniCalc/UniCalc.html
مسئلہ حل ہوگیا
 

الف عین

لائبریرین
ورڈ میں آلٹ ایکس کر کے کسی بھی حراف کی یونی کوڈ قدر معلوم کی جا سکتی ہے۔ حرف ٹائپ کریں، اس کو سلیکٹ کریں، اور آلٹ ایکس ٹائپ کریں۔ واپس قدر سے حرف میں بدلنے کے لئے بھی یہی کنجیاں ہیں۔ اسی سے ٹھنڈا، اسی سے گرم!!
 

بلال

محفلین
urdu-unicode-values.gif
 
Top