نبیل میں نے فانٹ کی سیٹنگز میں جاکر انکے ای میل پتہ پر محفل کی دعوت دے دی ہے۔ گوگل پروفائل کے مطابق ہندوستانی یا کشمیری لگ رہے ہیں۔یہ بشارت صاحب کا تعارف کہاں سے مل سکتا ہے؟
اسی سائٹ پر ایک اور حسینی نستعلیق فونٹ بھی نظر آ رہا ہے۔ کیا یہ نستعلیق کی کوئی طرز ہے یا پہلے سے موجود فونٹس کی نقل ہے؟
حسینی نستعلیق، نفیس نستعلیق کا ایک فورک ہے جو خالد حسنی نے عربی سپّورٹ شامل کرنے کے لیے کیا تھا۔ تقریباً ڈیڑھ سال سے اس پر مزید کوئی کام نہیں ہوا۔اسی سائٹ پر ایک اور حسینی نستعلیق فونٹ بھی نظر آ رہا ہے۔ کیا یہ نستعلیق کی کوئی طرز ہے یا پہلے سے موجود فونٹس کی نقل ہے؟
اگر انہوں نے کسی اچھے خطاط سے رابطہ کر لیا ہوتا تو ایک بہت بہتر فونٹ وجود میں آتا۔
ایک الگ طریقہ سے بنا گیا فانٹ ہے۔یہ ایک ٹمپلیٹ فانٹ ہے۔ یہیہ بشارت صاحب کا تعارف کہاں سے مل سکتا ہے؟
اسی سائٹ پر ایک اور حسینی نستعلیق فونٹ بھی نظر آ رہا ہے۔ کیا یہ نستعلیق کی کوئی طرز ہے یا پہلے سے موجود فونٹس کی نقل ہے؟
ابھی تک انجن پر توجہ مرکوز ہے ۔انجن مکمل ہوجائے خطاطی کے لحاظ سے ۳ اور فانٹ بنانے کا ارادہ ہے انشا اللہاچھی کوشش ہے۔ لیکن فونٹ کی خوبصورتی ان خصوصیات میں سے ہے جو فونٹ کی شہرت اور استعمالِ عام میں کلیدی کردار ادا کرتاہے۔لہذا فونٹ ڈیولپرز کو اس جانب خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ وگرنہ مفادِ عام نہیں ہوتا۔
navigate to windows then to fonts folder drop the font in fonts folderمحترم جناب عارف بھائی السلام علیکم ورحمتہ للہ و برکاتہ
یہ اردو خوش خطی والا فونت کس طرح استعمال ہوگا ۔ میں نے ورڈمیں کیا تو نہیں ہورہا ہے۔۔۔
اردو محفل پر خوش آمدید۔ایک الگ طریقہ سے بنا گیا فانٹ ہے۔یہ ایک ٹمپلیٹ فانٹ ہے۔ یہ
https://fontlibrary.org/en/font/urdukhushkhati-ttf پر دستاب ہے ۔ کوئی خامی نظر آئے ۔ براے کرم بتائے
ہمارے اور کچھ دوستوں کے اصرار پر ہی محفل کے ممبر بنے ہیں۔ امید ہے یہاں آتے رہیں گے۔اردو محفل پر خوش آمدید۔
خوشی ہوتی ہے کہ جب بھی کوئی کسی بھی سطح پر اردو کی خدمت کر رہا ہو، اور اردو محفل سے جڑے۔
یہاں اردو فونٹ سازی پر کام کرنے والے کافی احباب موجود ہیں۔ امید ہے کہ آپ ان کے ساتھ مل کر اردو کی خدمت مزید جذبے سے جاری رکھیں گے۔
میرا عزم ہے کہ میں اُردو کی خدمت کروں۔ میری موجودہ کاوش اس بات پر مرکوز ہے کہ ایک ایسا ٹمپلیٹ فانٹ بنائے جائے جس میں صرف شکلیں بدل دینے سے نیا فانٹ بنایا جا سکے۔ اللہ کی نصرت سے یہ کام مکمل ہوگیا۔ اس انجن کا لیکر میں اچھے فانٹس مہیا کردوں گا اُردو دنیا کے لیے۔اردو محفل پر خوش آمدید۔
خوشی ہوتی ہے کہ جب بھی کوئی کسی بھی سطح پر اردو کی خدمت کر رہا ہو، اور اردو محفل سے جڑے۔
یہاں اردو فونٹ سازی پر کام کرنے والے کافی احباب موجود ہیں۔ امید ہے کہ آپ ان کے ساتھ مل کر اردو کی خدمت مزید جذبے سے جاری رکھیں گے۔
محفل پر خوش آمدید۔ اگر ہمارے لائق کوئی خدمت ہو تو ہم حاضر ہیںمیرا عزم ہے کہ میں اُردو کی خدمت کروں۔ میری موجودہ کاوش اس بات پر مرکوز ہے کہ ایک ایسا ٹمپلیٹ فانٹ بنائے جائے جس میں صرف شکلیں بدل دینے سے نیا فانٹ بنایا جا سکے۔ اللہ کی نصرت سے یہ کام مکمل ہوگیا۔ اس انجن کا لیکر میں اچھے فانٹس مہیا کردوں گا اُردو دنیا کے لیے۔
آپ کا شکریہ ۔ کشیدہ سازی کے لیے الگ پروجکٹ چل رہا ہے۔ مکمل ہونے پر اس فانٹ سے جوڑ دیں گے۔ کشیدہ سازی تتویل کی(key) سے ہوتی ہےبشارت صاحب اسلام علیكم
آپ كی كاوشوں اور محنت كی تعریف نه كرنا بهت هی زیادتی هو گی الله آپ كو صحت و تندرستی كے ساته درازِ عمر عطا فرمائے۔ اور امید هے بهت جلد بقیه پروجكٹس بهی مكمل هو جائنگے۔ انشاء الله۔
یعنی آپ عارف کریم کو نمونہ کہہ رہے ہیں؟