کیا بات ہے دور درشن پر اردو کو جگہ مل ہی گئی ۔۔
پر کیا کسی نے سوچا ہے کہ ہندی میںانہوںنے ٹیلی وژن کو دور درشن کا نام دیا اور اس نام کو رائج بھی کر دیا لیکن اردو میں ہم ٹیلی وژن کو ٹی وی کے علاوہ کوئی نام نہ دے سکے ۔۔
ایک بات سمجھ میںنہیںآتی ،،یہ پاکستانی ٹی وی چینلز پر جو زبان استعمال ہو رہی ہے وہ کیا ہے ،، ہندی یا اردو ،، کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیںکیا ۔۔