طالب سحر
محفلین
انشا اللہ بہت جلد اسے ریلز کیا جائے گا
آپ دوستوں کے جوابات چاہیئے کہ اس کا ڈیزائین کیسا ہے۔
کیا اردو رایئٹر کو چلانے کے لئے مائکروسافٹ ورڈ کی بھی ضرورت پڑے گی؟
انشا اللہ بہت جلد اسے ریلز کیا جائے گا
آپ دوستوں کے جوابات چاہیئے کہ اس کا ڈیزائین کیسا ہے۔
جی نہیں اس کی اپنی فائلز ہوںکیا اردو رایئٹر کو چلانے کے لئے مائکروسافٹ ورڈ کی بھی ضرورت پڑے گی؟
اگلے دو دن تک اس کا پہلا وریژن اپ لوڈ کر دیتا ہوںاسکرین شارٹس تو سارے ورڈ ہی کے جیسے لگ رہے ہیں۔ اب آپ اس کا کوئی نسخہ فراہم کریں تو ہم بھی استفادہ کریں۔
اگر ورڈ میں ہی لکھنا ہے تو اردو رائیٹر کی کیا ضرورت ہے؟کیا اردو رایئٹر کو چلانے کے لئے مائکروسافٹ ورڈ کی بھی ضرورت پڑے گی؟
زبردست۔ انتظار رہے گا۔ اسپر نیا والا جمیل نوری نستعلیق چیک کریں۔اگلے دو دن تک اس کا پہلا وریژن اپ لوڈ کر دیتا ہوں
اسکرین شاٹس سے ایسا لگا تھاکہ "اردو رائیٹر" مائکروسافٹ ورڈ کے لئے کوئی add-in ہے۔اگر ورڈ میں ہی لکھنا ہے تو اردو رائیٹر کی کیا ضرورت ہے؟
آپ کے مراسلے کی اطلاع مجھے آج اور ابھی موصول ہوئی ہے۔۔۔ حیرت انگیز بات ہے۔۔یہ ابجد کا اپ گریڈڈ وریژن ہے۔
جی ہاں اس میں امیج ایڈیٹر اور اس میں سپل چیکنگ بھی ہے۔وغیرہ وغیرہ
لیکن کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ کیا آپ نے ان ڈیزائن کو خریدا ہوا ہے۔
کیونکہ اس کی قیمت 2000 روپے مہینہ ہے۔
آپ مجھے کسی بھی قسم کا ان پیج پر بنایا ہوا پیج دے دیں میں آپ کو اس ڈوکومینٹ کا سیم ڈیزائین یہاں پر بنا دوں گا
میری آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پر تنقید کرنے کی بجائے اسے مزید بہتر بنانے میں میرا سا تھ دیں
شکریہ